30/07/2024
ظلم کی انتہا *کون ہے یہ ظالم کتیا جو معصوم* *بچوں کو اتنی بیدردی سے مار رہی ہے* *اور ساتھ بول رہی ہے کہ بلاؤ میڈیا یہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے کون سا ایریا ہے کہاں کی ہے تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اسے تمام گروپوں میں share کریں تاکہ پتہ چل سکے کہ ظالم عورت کون ہے اور اس کے خلاف کاروائی کروائی جا سکے