28/04/2025
گلشن حدید لنک روڈ پر وکلا اور قوم پرست تنظیموں کے احتجاج کے دوران مشتعل افراد نے پولیس موبائل کو آگ لگا دی، مشتعل افراد کی جانب سے شدید نعرے بازی کی جارہی ہے اس سے قبل میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے مظاہرین کے ٹینٹ ہٹاکر راستے کلئیر کردیے تھے