Abdul Aziz

Abdul Aziz Karachi, Pakistan |🇵🇰
( JAMAATI 🇸🇱 )
Jamaat-e-Islami Pakistan|🇵🇰

❤️🌸 ❤️        Abdul Aziz
25/04/2026

❤️🌸 ❤️


Abdul Aziz

‏تو گویا مرتضی وہاب اب فیصلہ کریں گے کہ کس سیاسی جماعت کو کیسا احتجاج کرنا چاہئیے ؟ یعنی شہر کے حق میں آواز اٹھانا بھی ج...
19/04/2026

‏تو گویا مرتضی وہاب اب فیصلہ کریں گے کہ کس سیاسی جماعت کو کیسا احتجاج کرنا چاہئیے ؟
یعنی شہر کے حق میں آواز اٹھانا بھی جرم قرار ؟
سندھ اسمبلی پر احتجاج پر پابندی،
شاہراہ فیصل ان کے والد محترم کی جاگیر،
اور اب بینرز سے بھی ان کی رات کی نیندیں اڑی ہوئی ہیں۔
18 سال سے کراچی کو لوٹ کر کھانے والوں کے کان اہل کراچی صدائوں سے پھٹ جائیں گے۔
عدم اعتماد کا خوف اس قدر ہے کہ ہر وقت بہکی بہکی باتیں کرنے لگے ہیں۔
آمریت کی گود میں جنم لینے والی پیپلز پارٹی کا اصل چہرہ سب کے سامنے آرہا ہے۔



Eid Vibes 🌙❤️
24/03/2026

Eid Vibes 🌙❤️

EID MUBARAK ❤️🌙 - Wishing you a blessed Eid, filled with laughter and cheer! Allah Bless You ❤️
21/03/2026

EID MUBARAK ❤️🌙 - Wishing you a blessed Eid, filled with laughter and cheer! Allah Bless You ❤️

R A M A D A N - M U B A R A K > 🌙🤍
18/02/2026

R A M A D A N - M U B A R A K > 🌙🤍

Bycott 🔥
16/02/2026

Bycott 🔥

𝐊𝐚𝐫𝐚𝐜𝐡𝐢 𝐑𝐞𝐣𝐞𝐜𝐭𝐬 𝐏𝐏𝐏
16/02/2026

𝐊𝐚𝐫𝐚𝐜𝐡𝐢 𝐑𝐞𝐣𝐞𝐜𝐭𝐬 𝐏𝐏𝐏

02/02/2026

جینے دو کراچی مارچ 🇸🇱




کراچی والوںان چہروں کو پہچان لو، ایک وہ ہے جو تمہارے شہر کو برباد کررہا ہے اور اس کے دائیں بائیں وہ یوٹیوبرز ہیں جو اس ک...
21/01/2026

کراچی والوں
ان چہروں کو پہچان لو، ایک وہ ہے جو تمہارے شہر کو برباد کررہا ہے اور اس کے دائیں بائیں وہ یوٹیوبرز ہیں جو اس کو شیلٹر فراہم کررہے ہیں۔
مطلب شرم بھی نہیں آتی، کتنی بےشرمی سے سانحہ گل پلازہ کے براہ راست زمہ دار میئر کراچی کو مظلوم بنا کر پیش کررہے ہو۔ سانحات کے وقت حاکم وقت سے ہی سوال ہوتا ہے، تم اس کو سیاست کا نام دے کر کون سا اس شہر کی خدمت کررہے ہو؟
حسان بیگ آپ عقل سے کام لو۔ اور اس چلتے پھرتے کو تو عوام ہی چلتا پھرتا کردے گی کسی دن۔

Address

Karachi
75900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Aziz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share