12/08/2025
وگن : ٹریڈ یونین الائنس کے صدارتی امیدوار اعجاز علی وگن کا پرتپاک استقبال
وگن شہر میں ٹریڈ یونین کی صدارتی نشست کے لیے نامزد امیدوار نوجوان سماجی رہنما اعجاز علی وگن کی انتخابی مہم کے دوران وگن کے شہریوں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ شہر کے تاجروں اور دکانداروں نے نوٹوں کے ہار پہنائے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے ان کا شاندار استقبال کیا۔
*وگن نمائندہ عبرت ڈجیٹل نیٹورک نیوز احسان علی ٽوٽاني*