How are Chinese ships obstructing India's possible missile test?
انڈیا نے میزائل ٹیسٹ کے لیے 23، 24 نومبر کے لیے نو فلائی زون کا جو نیا نوٹس جاری کیا ہے جو خلیج بنگال سے لے کر سری لنکا سے قریب تک کے خطے تک پھیلا ہوا ہے۔ نو فلائی نوٹس عموماً اس نوعیت کے کسی بھی تجربے سے قبل پیشگی جاری کیا جاتا ہے اور اسے ’نوٹیم‘ یعنی ’نوٹس ٹو ایئرمین‘ کہا جاتا ہے۔
دفاعی نوعیت کی معلومات حاصل کرنے والے سرکردہ ماہر ڈیمئن سائمن نے 12 نومبر کو ایک ٹویٹ میں لکھا تھا کہ ’انڈیا نے خلیج بنگال میں نو فلائی زون کا دوبارہ نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔ یہ آئندہ دنوں کے دوران میزائل ٹیسٹ کیے جانے کا اشارہ ہے۔
یہ نوٹس ایک ایسے وقت میں جاری کیا گیا ہے جب میزائلوں کے تجربے اور سٹیلائٹس لانچ کی تفصیلات جمع کرنے والے دو چینی تحقیقی بحری جہاز بحر ہند کے خطے میں موجود ہیں۔‘
17/11/2022
From Nawaz Sharif's 'Shehabi' watch to Graff's 'Mecca Edition', these are the watches that put world leaders in trouble.
17/11/2022
Will the appointment of a new army chief end the political crisis in Pakistan?
Be the first to know and let us send you an email when Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.