14/04/2024
مظفر آباد چھلہ بانڈی مخالف سمت ماکڑی دریا نیلم کی مد میں متاثرہ گھر کسی بھی وقت دریا بوس ہو سکتے. اہلیان کی خود ساختہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں.
حکومت وقت سے التماس ہے کہ جلد از جلد امدادی کاروائی کی جائے تاکہ کسی بھی بڑے جانی یا مالی نقصان سے بچایا جا سکے.