Adeel Arfeen

Adeel Arfeen CEO Al Midrar Institute
Islamic Scholar || Entrepreneur ||Researcher || Corporate Trainer

Amidst the devastation in Punjab, Al Midrar Welfare is working tirelessly to support families with essentials and hope. ...
20/09/2025

Amidst the devastation in Punjab, Al Midrar Welfare is working tirelessly to support families with essentials and hope. Be part of this mission and help ease their pain.

For more details visit our website : ‪‪‪‪https://almidrarwelfare.com‬‬‬

For Online Contribution: https://forms.gle/pVEYEjsa2CkFCKcr6

For Contribution Contact : 03330139523 - 03330139525

20/09/2025

From slavery to the highest rank in paradise — Hazrat Bilal RA - Shaykh Adeel Arfeen

📧 𝗘𝗺𝗮𝗶𝗹: [email protected]
🌐 Website: www.almidrar.com

20/09/2025

پنجاب میں سیلاب کے بعد بے شمار لوگ اپنے اجڑے گھروں کے پاس امید لیے مدد کے منتظر ہیں، ایسے وقت میں الحمدللہ المدرا‌ر ویلفیئر کی ٹیم شیخ عدیل عارفین کے ساتھ ریلیف مشن جاری رکھے ہوئے ہے اور متاثرین تک کھانا، پانی اور ضروری سہولیات پہنچا رہی ہے۔ یہ خدمت آپ کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں، آئیں عطیات کے ذریعے ان کا سہارا بنیں اور ان کی زندگیوں میں روشنی واپس لائیں۔

For more details visit our website : ‪‪‪https://almidrarwelfare.com‬‬

For Online Contribution: https://forms.gle/pVEYEjsa2CkFCKcr6

For Contribution Contact : 03330139523 - 03330139525

19/09/2025

Influence, impact, and identity — that’s the true Muslim mindset - Shaykh Adeel Arfeen

📧 𝗘𝗺𝗮𝗶𝗹: [email protected]
🌐 Website: www.almidrar.com

19/09/2025

Dont Worry! Help is on the way My Nation.
قوم کے ساتھ آخری وقت تک!

یہ خزاں کا پرسکون منظر دل کی اس کیفیت کی یاد دلاتا ہے جہاں رنگ بدلتے ہیں اور راستے اجنبی لگنے لگتے ہیں۔ کچھ دل ایسے ہوتے...
19/09/2025

یہ خزاں کا پرسکون منظر دل کی اس کیفیت کی یاد دلاتا ہے جہاں رنگ بدلتے ہیں اور راستے اجنبی لگنے لگتے ہیں۔ کچھ دل ایسے ہوتے ہیں جو جمال کو چھوڑ دیتے ہیں، اجنبی ہو جاتے ہیں، بے وفائی کر لیتے ہیں جب ان کو کوئی متبادل راہ نظر آتی ہے۔ کہنے کو یہ ایک کمال کی تلاش ہے، چھوڑنے کی دلیل بھی مل جاتی ہے، اور اپنے ساتھ ہوئی ناانصافی دل میں انتقام کی آگ بھی لگا دیتی ہے۔ صرف اس لیے کہ دل ایک جگہ رہنے کا عادی نہیں ہوتا، یا پھر وقت کے ساتھ وہ جذبات جو سفر کے آغاز میں ایندھن کی مانند تھے، مٹ جاتے ہیں۔

نیا راستہ، نئے لوگ، نئے وعدے اور نئے خواب اتنے پر اثر لگتے ہیں کہ آج کی مشکل سے نجات بھی نظر آتی ہے اور بے وفائی کے ممکنہ نتائج بھی کوئی خاص معنی نہیں رکھتے۔ یہی وہ لمحہ ہے جہاں یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ “دور کے ڈھول سہانے”۔ سفر چاہے پرانے رستے پر ہو یا نئے پر، وہ مشکلات، تنہائی اور اندھیروں میں یکساں ہوتا ہے۔ شکوہ نہ ساتھیوں سے تھا اور نہ ہی منزل سے، مسئلہ دل میں تھا جو ایک بہتر کل کے لیے آج قربانی دینے پر راضی نہیں ہوا۔

مگر کچھ دل ایسے ہوتے ہیں جن میں وفا ہوتی ہے، مقصد کی قدر ہوتی ہے اور منزل تک پہنچنے کا یقین ہوتا ہے۔ وہ متبادلات سے اجنبی ہو جاتے ہیں۔ کوئی پیشکش ان کے خوابوں سے بڑی نہیں ہو سکتی، کوئی عزت یا شہرت اس منزل کے خلا کو پر نہیں کر سکتی، اور کوئی رشتہ اس رشتے سے زیادہ عزیز نہیں ہو سکتا۔ یہی وہ دل ہیں جو اپنی منزل کے بدلے اپنی زندگی کی تجارت کرنے پر تیار ہو جاتے ہیں۔

یہ خزاں کا منظر انہی دلوں کی کہانی سناتا ہے۔ موسم بدلتے رہتے ہیں، مگر اصل حسن اس دل میں ہے جو بدلتے وقت کے ساتھ بھی اپنی وفا اور مقصد پر قائم رہے۔

عدیل عارفین

18/09/2025

During the sacred moments of Sa’ee at Safa and Marwa, Shaykh Adeel Arfeen beautifully guides, explains, and motivates the Umrah group — reminding hearts of the true spirit of Umrah.

Registration link for upcoming Umrah trip: https://forms.gle/Xyt8bXvvNpnQp6rz8

Management Contact Details
☎️ 𝗣𝗵𝗼𝗻𝗲: +92 331 2039887
📧 𝗘𝗺𝗮𝗶𝗹: [email protected]
🌐 Website: www.almidrar.com

18/09/2025

سیلاب زدہ لوگ اپنی جان اور مال بچانے میں سخت کرب میں ہیں، پانی دس فٹ تک چڑھ چکا ہے اور حالات نہایت سنگین ہیں۔ ان لمحات میں حکومت اور ال مدرار ویلفیئر کی ٹیمیں امداد کے لیے میدان میں ہیں، مگر یہ سب آپ کی دعاؤں اور تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔ آئیے مل کر اپنے بہن بھائیوں کا سہارا بنیں اور ان کی مشکلات آسان کریں۔

For more details visit our website : ‪‪‪‪https://almidrarwelfare.com‬‬‬

For Online Contribution: https://forms.gle/pVEYEjsa2CkFCKcr6

For Contribution Contact : 03330139523 - 03330139525

18/09/2025

الحمدللہ! المدرار ویلفیئر، گورنمنٹ ریسکیو کے ساتھ مل کر کشتیوں کے ذریعے سیلاب متاثرین کو محفوظ مقامات تک پہنچا رہی ہے اور ان کے لیے خیمے، کھانا اور کپڑوں کا انتظام کر رہی ہے۔ یہ سب صرف اللہ کے کرم اور آپ کے تعاون سے ممکن ہے، اس لیے آگے بڑھیں اور اس کارِ خیر میں اپنا حصہ ڈال کر ان معصوم جانوں کے لیے امید کا سہارا بنیں۔

For more details visit our website : ‪‪‪‪https://almidrarwelfare.com‬‬‬

For Online Contribution: https://forms.gle/pVEYEjsa2CkFCKcr6

For Contribution Contact : 03330139523 - 03330139525

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adeel Arfeen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adeel Arfeen:

Share