Daily AKS karachi

  • Home
  • Daily AKS karachi

Daily AKS karachi daily upload news for public avernece news

15/07/2024
13/07/2024

09/07/2024
26/04/2024

*👈پشاور سے کراچی آنے والی کوچ کا کراچی سبزی منڈی میں کھمبے سے ٹکراو*

*👈کوچ کا آگے والا حصہ مکمل ٹوٹ گیا لیکن کوچ کے کھمبے کے ٹکر کے ساتھ ہی ساتھ نیا سین سامنے آگیا*

*👈پشاور سے کراچی آنے والی کوچ کا ایکسیڈنٹ ہوتے ہی کہانی کو دوسرا موڑ مل گیا*

*👈ایکسیڈنٹ ہوتے ہی کوچ کے آگے والے حصے سے کافی مقدار میں چالیہ چرس اور نشہ اور چیزیں گر گئی*

*👈یہاں سوال یہ بنتا ہے اتنی ساری منشیات وغیرہ چیزیں اتنی زیادہ تعداد میں کیسے یہاں کراچی تک پہنچی راستے میں اتنے چیک پوسٹ لگے ہے چوکیاں لگی ہے تھانہ لگے ہے ہر جگہ چیکنگ ہے پھر بھی اتنے سخت چیکنگ کے بعد یہاں تک پہنچی اسکا زمہ وار کون ہے*

*👈جو جو بھی اس میں ملوث ہیں سب کو سخت سے سخت سزا دی جائے*۔

*👈جو ہماری نسل تباہ ہو رہی ہے جو اتنے کافی مقدار میں منشیات پہنچتا ہے یہ تو ایکسیڈنٹ ہونے پر کہانی سامنے آگئی پتہ نہیں کب سے یہ سب چل رہا ہوگا خدارہ اس پر اعلیٰ احکام نوٹس لے ان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے*..📰🗞️

08/04/2024
SBCA KI Cription  benakab
19/03/2024

SBCA KI Cription benakab

Address


Telephone

+923068297781

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily AKS karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily AKS karachi:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share