Abidi Media

Abidi Media عابدی میڈیا— حالاتِ حاضرہ، تجزیہ اور سچ

12/08/2026

کراچی شفیق موڑ حاجی آغا ہوٹل

پولیس کا عملے پر تشدد

پولیس اہلکار کو معافی مانگنی چاہیے؟

27/07/2026

سہراب گوٹھ ڈرم میں لاش

سوزوکی ڈرائیور سے رابطہ کیا گیا۔ ڈرم گاڑی میں بندے خود لوڈ کرکے بیٹھ گئے۔ بس ٹرمینل گاڑی پہنچی۔ ڈرم باہر اتار کر کرایہ ادا کیا۔ کافی وقت جب ڈرم یوں ہی لاوارث پڑا رہا تو آس پاس لوگوں نے اسے کھولا تو اس سے لاش برآمد ہوئی۔ قاتل فرار ہوچکے تھے۔

قصبہ کالونی کا رہائشی سوزوکی ڈرائیور سلیم کو گرفتار کر لیا گیا۔ سلیم کا قصور یہ ہےکہ وہ ڈرم لوڈ کرکے آیا تھا۔

واقعے کو 15 دن گزر گئے ہیں تاحال اصل قاتل گرفتار نہیں ہوسکیں۔ بے گُناہ سلیم پولیس کی تحویل میں ہیں۔ ماں باپ، بھائی بہن ، بیوی بچوں اور مظلوم رشتے داروں کی نیند حرام ہوچکی ہے۔

آپ سب سلیم کے لیے آواز اٹھائیں تاکہ ان غریبوں کو انصاف مل سکے ۔

16/07/2026

مولانا فضل الرحمان کا فوج بارے بیان

چی معنیٰ دارد؟

02/07/2026

کراچی والوں کے لیے

صرف 100 روپے میں

منی بحرین کاغان ناران کے مزے

25/06/2026

کربلا کا پیغام

سینہ کوبی کرنے والوں کے نام

عابدی میڈیا محرم الحرام کا اسپیشل ویلاگ

18/06/2026

محرم الحرام کی آمد

مفتی رشید اور فضل ہمدرد کی ملاقات

کیا کھچڑی پک رہی ہے ؟

17/05/2026

مولانا فضل الرحمان صاحب نے اپنے قاتل کی نشان دہی وحدت امت کانفرنس نیا ناظم آباد کراچی میں کردی

ناراض ملنگ صاحب کی نظر بائیک ساتھ لائے قاری عرفان پر پڑی تو وہ مجھ سے بے وفائی کرکے مولانا کی قیمتی تقریر بھی درمیان میں چھوڑ کر چلے گئے۔ مجھے ان کی اس حرکت پر اس قدر غصہ آیا کہ واپسی میں علامہ یاقوت شاہ صاحب کی یاد تازہ کرتے ہوئے طیش میں 120 والا آلو کا پراٹھا تناول کرلیا

کانفرنس کی دلچسپ کارگزاری ☺️

عابدی میڈیا ویلاگ میں

14/05/2026

اتحاد امت کانفرنس۔ نیا ناظم آباد کراچی

مولانا فضل الرحمان صاحب کا بیان جاری

09/05/2026

یہ پہلی مرتبہ نہیں کہ جب مولانا صاحب کسی مدرسہ کے طالب علم یا ٹوپی داڑھی والے کسی غریب شخص کے ساتھ ایسا رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں. اس سے پہلے بھی بارہا ایسا ہوچکا ہے. ویڈیوز موجود ہیں.

جہاں تھکے تھکے اور مضمحل ہونے والی بات ہے. عرض ہے کہ ایسی مذہبی مجالس میں مولانا ایسے ہی چال میں نظر آتے ہیں. غیر مذہبی شخصیات سے خصوصاً صنف نازک سے ملاقات میں ان کی باچھیں کھلی ہوئی ہوتی ہیں

05/05/2026

شیخ ادریس قاتلانہ حملے شہید

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

Address

Orangi Town Manghophir Road Karachi
Karachi
75800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abidi Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abidi Media:

Shortcuts

Share