Digital Advisor

  • Home
  • Digital Advisor

Digital Advisor Digital Services at your door Step
Marketing
Editing

السلام علیکم!قابل احترام اہلیان ملیر ہالٹ۔۔الحمدللہ رفاہ عام پارک میں کراٹے کلاسز کو6 ماہ مکمل ہوئے اور بروز جمعرات 14 ا...
13/08/2025

السلام علیکم!
قابل احترام اہلیان ملیر ہالٹ۔۔
الحمدللہ رفاہ عام پارک میں کراٹے کلاسز کو
6 ماہ مکمل ہوئے اور بروز جمعرات
14 اگست 2025 ہم ان بچوں کو وائٹ بیلٹ
سے ییلو بیلٹ پر پروموٹ کرنے جا رہے ہیں۔
چھوٹی سی تقریب اس حوالے سے شام 4 بجے رکھی گئی ہے،
آپ سب کی تشریف آوری ہمارے لئے باعثِ افتخار ہوگی۔
ننجا گرانڈ ماسٹر: Talha Murtaza
آرگنائزر: Syed Atif Masood

🌟Summer Camp – June & July 2025🌟Hosted by K.U.M.O Ninja Academy – Malir HaltDear Parents,Are you looking for something p...
28/05/2025

🌟Summer Camp – June & July 2025🌟
Hosted by K.U.M.O Ninja Academy – Malir Halt
Dear Parents,
Are you looking for something powerful, meaningful, and life-changing for your child this summer?

This is your chance!
Our 2-month Summer Camp is not just about fitness — it’s about transforming your child’s mindset, discipline, confidence, and physical strength in a fun and safe environment!

🥋 What Your Child Will Learn:

✅ Full Body Exercise
✅ Ninja Karate Assembly
✅ Basic Gymnastics
✅ Blocking & Self-Defense
✅ Single Nunchaku Training
✅ Marble Breaking & Fire Marble Breaking 🔥
✅ Ring Rolling & Fire Ring Rolling 🔥
✅ Basic Commando Training
✅ Confidence, Discipline & Teamwork..and so much more!

🎖 Special Offer (LIMITED TIME)
🚫 No Admission Fee (June only)
💸 Monthly Fee: Just Rs. 1000
🏆 Certificate awarded upon completion!

“Let this summer be the turning point in your child’s life — from screen time to strength time!”

📍 Class Location:
https://maps.app.goo.gl/TK5iy3GF5cuXUaUh9
🏢 Office Location:
https://maps.app.goo.gl/TY4e5saT4keQDeUo8

📞 Contact Us Now – Seats Are Limited!
👊 Grand Master Talha Murtaza – 0316-2290909
💼 Organizer Syed Atif Masood – 0330-3455999

🗣 Let this summer ignite the warrior within your child!
Enroll now — first come, first trained!

"Note"
"Pursuant to the academy's policies,
supplementary fees will be applicable
for certificate issuance, marble breaking,
and any additional specialized activities."

31/03/2025

I got 500 reactions and comments on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

محترم  معزز کلائنٹس،یہ خوشیوں بھرا موقع، عید کی روشنیوں سے آپ کی زندگی کو مزید روشن کرے۔ 🌙✨ آپ کی محبت اور اعتماد ہمارے ...
30/03/2025

محترم معزز کلائنٹس،

یہ خوشیوں بھرا موقع، عید کی روشنیوں سے آپ کی زندگی کو مزید روشن کرے۔ 🌙✨
آپ کی محبت اور اعتماد ہمارے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔ "Easy Business Network" کی جانب سے آپ اور آپ کے خاندان کو عید مبارک!

اللہ تعالیٰ آپ کے کاروبار، صحت اور خوشیوں میں بےپناہ برکتیں عطا فرمائے۔ 🙏💖 ہماری دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے کامیابی، سکون اور محبت کا پیغام لے کر آئے۔

آپ کا ساتھ، ہماری کامیابی!
عید مبارک! 🎉🎊

نیک تمناؤں کے ساتھ،
Syed Atif Masood & Easy Business Network

سچی محبت کی لازوال داستان کامنی آپ کو محبت کی نئی تعریف سے آشنا کرے گی۔مصنف نے کرداروں کے جذبات اور احساسات کو اس قدر خو...
13/03/2025

سچی محبت کی لازوال داستان
کامنی آپ کو محبت کی نئی تعریف سے آشنا کرے گی۔
مصنف نے کرداروں کے جذبات اور احساسات کو اس قدر خوبصورتی سے پیش کیا ہے کہ قاری خود کو ان کی جگہ محسوس کرتا ہے۔
اگر آپ محبت کی کہانیوں میں روایتی خوشیوں سے ہٹ کر کچھ منفرد اور حقیقت پسندانہ مطالعہ کرنا چاہتے ہیں تو کامنی آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ یہ ناول آپ کو محبت کے اس پہلو سے روشناس کرائے گا جو عموما نظروں سے اوجھل رہتا ہے۔
جذبات کی شدت، زندگی کی حقیقتوں اور محبت کی آزمائشوں پر مبنی یہ ناول آپ کے دل و دماغ پر دیر پا اثر چھوڑے گی۔

سچی محبت کی لازوال داستان کامنی آپ کو محبت کی نئی تعریف سے آشنا کرے گی۔مصنف نے کرداروں کے جذبات اور احساسات کو اس قدر خو...
13/03/2025

سچی محبت کی لازوال داستان
کامنی آپ کو محبت کی نئی تعریف سے آشنا کرے گی۔
مصنف نے کرداروں کے جذبات اور احساسات کو اس قدر خوبصورتی سے پیش کیا ہے کہ قاری خود کو ان کی جگہ محسوس کرتا ہے۔
اگر آپ محبت کی کہانیوں میں روایتی خوشیوں سے ہٹ کر کچھ منفرد اور حقیقت پسندانہ مطالعہ کرنا چاہتے ہیں تو کامنی آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ یہ ناول آپ کو محبت کے اس پہلو سے روشناس کرائے گا جو عموما نظروں سے اوجھل رہتا ہے۔
جذبات کی شدت، زندگی کی حقیقتوں اور محبت کی آزمائشوں پر مبنی یہ ناول آپ کے دل و دماغ پر دیر پا اثر چھوڑے گی۔

"اجی محترمہ سنیں، میرا قلم تو دیتی جائیں۔"قلم کا سننا تھا کہ اس کے پیروں کو بریک لگ گئے۔ وہ گھبرا کر پلٹی۔"قلم؟"اس نے حی...
15/02/2025

"اجی محترمہ سنیں، میرا قلم تو دیتی جائیں۔"
قلم کا سننا تھا کہ اس کے پیروں کو بریک لگ گئے۔ وہ گھبرا کر پلٹی۔
"قلم؟"اس نے حیرانی سے کہا۔ "لیکن آپ کا قلم تو آپ کے ہاتھ میں تھا۔ میں نے تو نہیں لیا۔" اس نے اپنا ہاتھ دکھاتے ہوئے کہا۔
اکبر کو اس کی بوکھلاہٹ پر ہنسی تو بہت آرہی تھی، مگر اس نے ہنسی ضبط کرتے ہوئے سنجیدگی سے کہا۔
"آپ کو فارم پر دستخط کرنے کے لئے دیا تھا۔"
"ہاں، مگردستخط کرکے قلم آپ کو واپس دے تو دیا تھا۔" وہ کچھ پریشان ہوئی۔
"مجھے آپ نے واپس نہیں دیا تھا۔ آپ غلط کہہ رہی ہیں اپنے پاس ہی تلاش کریں اور مجھے بیوقوف نہ بنائیں۔" اکبر نے جی کڑا کرکے کہا۔ وہ اور سٹپٹا گئی۔
"نہیں جناب میرے پاس نہیں ہے۔ آپ مجھ سے قسم لے لیں۔" اس کے لہجے میں عاجزی تھی۔ چہرے کا رنگ فق ہو رہا تھا۔ وہ بے بسی کے عالم میں ادھر اُدھر دیکھنے لگی۔
"مجھے آپ کی قسموں کا اعتبار نہیں۔ آپ جیسی لڑکیاں جھوٹی قسمیں بہت کھاتی ہیں۔ شرافت سے میرا قلم واپس کردیں ورنہ مجھے آپ کی تلاشی لینی پڑے گی۔" اکبر نے یہ جملہ جان بوجھ کر کہا۔ جس کا ردعمل یہ ہوا کہ وہ ایک دم شیرنی کی طرح بھپر گئی۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معصوم چاہتوں کی امین انمول داستان پڑھنے کے لئے رابطہ کریں۔
فرحان کمال:
(واٹس ایپ)
0316-2101184
نیو کمال اسٹیشنر
دکان نمبر: G-24-A، ارم شاپنگ مال،
بلاک 13، مین جوہر چورنگی، کراچی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کے-احمد کامی کے مزید ناولوں کے نام
٭ من مندر کے دیوتا
٭ سپنوں کے گاؤں میں

Address

Rafah-e-Aam Society, Malir Halt

75210

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Advisor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital Advisor:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share