PAK Updates

PAK Updates � BREAKING | Pakistan ki har badi khabar — sabse pehle aap tak!
� Siyasat • معیشت • Difa •

*🚨 پانچ سو ملین ڈالر کا دنیا کا مہنگا اور حساس ترین امریکی جہاز ایران کے ہاتھوں سعودی عرب کی سلطان ایئر بیس میں تباہ.*👍 ...
29/03/2026

*🚨 پانچ سو ملین ڈالر کا دنیا کا مہنگا اور حساس ترین امریکی جہاز ایران کے ہاتھوں سعودی عرب کی سلطان ایئر بیس میں تباہ.*

👍 - Happy
🙏 - Sad

بریکنگ نیوز | سندھ کی سیاست میں بڑی ہلچلجونیئر ذوالفقار علی بھٹو کی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صاحب پگارا سے ...
26/03/2026

بریکنگ نیوز | سندھ کی سیاست میں بڑی ہلچل
جونیئر ذوالفقار علی بھٹو کی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صاحب پگارا سے اہم ملاقات کے بعد سندھ کی سیاست میں نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ سیاسی حلقوں کے مطابق اس ملاقات کو آنے والے سیاسی اتحادوں اور نئی حکمت عملی کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں سندھ کی موجودہ سیاسی صورتحال، عوامی مسائل اور آئندہ سیاسی لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ اس ملاقات کے بعد سندھ کی روایتی سیاست میں تبدیلی کے آثار نظر آ رہے ہیں اور بعض سیاسی جماعتوں میں تشویش بھی پائی جا رہی ہے۔
سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق اگر یہ رابطے آگے بڑھتے ہیں تو سندھ کی سیاست میں نئی صف بندیاں سامنے آ سکتی ہیں، جس سے روایتی سیاسی قوتوں کو چیلنج کا سامنا ہو سکتا ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے ہمارا پیج فالو کریں۔

🚨 بریکنگ نیوز 🚨خپرو شہر میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک!آج دن دہاڑے Pakistan Peoples Party کے نائب صدر پر نامعلوم افر...
26/03/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
خپرو شہر میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک!
آج دن دہاڑے Pakistan Peoples Party کے نائب صدر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈاکٹر سلیم شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
۔شہریوں کا کہنا ہے کہ سٹی چئیرمین Haji Imtiaz Dars اور مقامی انتظامیہ شہر کا امن برقرار رکھنے میں ناکام نظر آ رہے ہیں۔
علاقہ مکینوں نے فوری ایکشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حالات پر قابو نہ پایا گیا تو صورتحال مزید بگڑ سکتی
ذرائع کے مطابق، شہر میں جرائم کی وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے۔ لال خان کے علاقے میں شہریوں سے لوٹ مار اور ڈکیتی کی وارداتیں جاری، جبکہ موٹر سائیکل چوری کے واقعات میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

📢 مزید اپڈیٹس کے لیے ہمیں فالو کریں!

*🚨صدر ٹرمپ کی ترجیح امن ہے لیکن اگر ایران نے شکست تسلیم نہیں کی تو صدر ٹرمپ یقینی بنائیں گے کہ ان پر اتنا بڑا حملہ کریں ...
25/03/2026

*🚨صدر ٹرمپ کی ترجیح امن ہے لیکن اگر ایران نے شکست تسلیم نہیں کی تو صدر ٹرمپ یقینی بنائیں گے کہ ان پر اتنا بڑا حملہ کریں جو اب تک نہیں کیا گیا ترجمان وائٹ ہائوس*

25/03/2026

‏*بڑی خبر 🚨ایرانی ڈیفنس نے امریکی جیٹ F-18 کو مار گرایا ۔*

24/03/2026

یہ مودی نے بھارت کو کہاں لا کھڑا کیا
عاصم منیر ٹرمپ کا چیف سپہ سالار بنا ہوا ہے، پاکستان ثالثی کرا رہا ہے، اسلام آباد میں مذاکرات ہو رہے ہیں
پاکستان اہم فیصلوں کا حصہ، بھارت مکمل غائب ہے۔ فرضی میڈیل کا چسکہ، کھی کھی کرنے اور زبردستی فوٹو کھنچوانے کی بھاری قیمت بھارت ادا کر رہا ہے۔
کانگریس رہنما مودی پر برس پڑیں

24/03/2026

*🚨پورٹ آرتھر، ٹیکساس میں ویلرو ریفائنری میں دھماکے کی اطلاع ہے۔*

دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی دلکش لائٹنگ شام 7 بج کر 20 منٹ پر کی گئیمزید پڑھیں : https://www.e...
23/03/2026

دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی دلکش لائٹنگ شام 7 بج کر 20 منٹ پر کی گئی

مزید پڑھیں : https://www.express.pk/story/2805283/

اگر بات آگے بڑھی اور مسئلہ حل ہوگیا تو ٹھیک ہے ورنہ ہم بمباری جاری رکھیں گے: صدر ٹرمپمزید تفصیل: جاننے کے لیے جڑے رھیے ھ...
23/03/2026

اگر بات آگے بڑھی اور مسئلہ حل ہوگیا تو ٹھیک ہے ورنہ ہم بمباری جاری رکھیں گے: صدر ٹرمپ
مزید تفصیل: جاننے کے لیے جڑے رھیے ھمارے ساتھ

🔴 BREAKING NEWSٹرمپ کا بڑا یوٹرن — ایران کے پاور پلانٹس پر حملے 5 دن کے لیے ملتویواشنگٹن / تہران — 23 مارچ 2026امریکی صد...
23/03/2026

🔴 BREAKING NEWS
ٹرمپ کا بڑا یوٹرن — ایران کے پاور پلانٹس پر حملے 5 دن کے لیے ملتوی
واشنگٹن / تہران — 23 مارچ 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو اعلان کیا کہ انہوں نے امریکی فوج کو ایران کے پاور پلانٹس اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر حملے 5 دن کے لیے ملتوی کرنے کا حکم دے دیا ہے، کیونکہ تہران کے ساتھ "اچھی اور نتیجہ خیز گفتگو" ہوئی ہے۔ (Al Jazeera)
ٹرمپ نے Truth Social پر لکھا: "میں نے محکمہ جنگ کو ہدایت کی ہے کہ ایرانی پاور پلانٹس اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر تمام فوجی حملے 5 روز کے لیے ملتوی کیے جائیں، جو جاری مذاکرات کی کامیابی سے مشروط ہوں گے۔" (Axios)
🌐 پس منظر
اس سے قبل ٹرمپ نے ایران کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا کہ وہ آبنائے ہرمز کھولے، ورنہ اس کے پاور پلانٹس تباہ کر دیے جائیں گے۔ (NPR)
پردے کے پیچھے: ترکی، مصر اور پاکستان نے گزشتہ دو دنوں میں امریکا اور ایران کے درمیان پیغامات پہنچانے کا کام کیا۔ تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے امریکی ایلچی اسٹیو وِٹکوف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ (Axios)
🇮🇷 ایران کا ردعمل
ایرانی سرکاری میڈیا نے اس اعلان پر لکھا: "ٹرمپ ایران کے مضبوط جواب سے ڈر کر اپنے 48 گھنٹے کے الٹی میٹم سے پیچھے ہٹ گیا۔" (NBC News)
ایران کی وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان کوئی براہ راست مذاکرات نہیں ہوئے، اور ٹرمپ کا یہ قدم توانائی کی قیمتیں کم کرنے اور اپنے فوجی منصوبوں کے لیے وقت خریدنے کی کوشش ہے۔ (Axios)

Address

Karachi Pakistan
Karachi
17206

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share