
05/05/2025
گلگت: زیرو پوائنٹ اسپورٹس کمپلیکس سیل، تمام ایونٹس منسوخ
گلگت میں گزشتہ روز فٹبال میچ کے دوران دو گروپوں کے درمیان تصادم کے بعد ضلعی انتظامیہ نے اہلِ محلہ کی درخواست پر زیرو پوائنٹ اسپورٹس کمپلیکس امپھری کو سیل کر کے تمام ایونٹس منسوخ کر دیے ہیں۔
Copy