Qalamkar Adabi Forum

Qalamkar Adabi Forum Qalamkar, Social worker

قلمکار ادبی فورمعلم، ادب اور شعور کا سنگم. جہالت کے اندھیروں میں روشنی بننے کا عزم. اگر آپ بھی اس سوچ سے اتفاق کرتے ہیں ...
19/10/2025

قلمکار ادبی فورم
علم، ادب اور شعور کا سنگم.
جہالت کے اندھیروں میں روشنی بننے کا عزم.
اگر آپ بھی اس سوچ سے اتفاق کرتے ہیں
تو ہمارے قافلے میں شامل ہوں.
📞 رابطہ: 03330008422

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونانتہائی افسوس اور رنج کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہمحترم عبدالوحید شیخ (CEO پاک ...
15/09/2025

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون

انتہائی افسوس اور رنج کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ

محترم عبدالوحید شیخ
(CEO پاک سندھ 24 نیوز)

بروز منگل، 16 ستمبر 2025 کو رضائے الٰہی سے وفات پا گئے.

عبدالحق شیخ کے بڑے صاحبزادے تھے
اور عبدالقدوس شیخ (صدر آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن – آپکا سندھ)،
عبدالغفور شیخ، عبدالروف شیخ، سعید شیخ کے بھائی تھے.

نمازِ جنازہ آج دوپہر 1 بجے جامع مسجد زکریا (محمد علی شہید سوسائٹی) کراچی میں ادا کی جائے گی.

قلمکار ادبی فورم کی جانب سے دلی دکھ اور افسوس کا اظہار
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین.

براہِ کرم یہ اطلاع دوست و احباب تک پہنچا دیں.

محنت مزدوری کرانے کے بجائے اپنے گلاب جیسے بچوں کو اسکول بھیجیں انہیں ناخواندگی کے داغ اور غلامی جیسی لعنت سے بچائیں،کیون...
15/09/2025

محنت مزدوری کرانے کے بجائے اپنے گلاب جیسے بچوں کو اسکول بھیجیں
انہیں ناخواندگی کے داغ اور غلامی جیسی لعنت سے بچائیں،
کیونکہ کتاب، قلم اور تعلیم ہی ان کا اصل زیور ہیں

آئیں! ہم سب مل کر تعلیم کو عام کریں اور اپنے مستقبل کو روشن بنائیں.

✍️ قلمکار ادبی فورم

"سندھ امن مارچ 2025ع جے یو آئی سندھ کے زیرِ اہتمامقلمکار ادبی فورم اس کارواںِ امن کے ساتھ کھڑا ہے. کیوں کہ امن ہی سندھ ک...
15/09/2025

"سندھ امن مارچ 2025ع جے یو آئی سندھ کے زیرِ اہتمام
قلمکار ادبی فورم اس کارواںِ امن کے ساتھ کھڑا ہے.
کیوں کہ امن ہی سندھ کی اصل پہچان ہے!

قلمکار ادبی فورم"قلمکار ادبی فورم کا مقصد یہ ہے کہ ادب کو معاشرتی شعور، سوچ اور تبدیلی کا ذریعہ بنایا جائے. Faqir Muhamm...
14/09/2025

قلمکار ادبی فورم

"قلمکار ادبی فورم کا مقصد یہ ہے کہ ادب کو معاشرتی شعور، سوچ اور تبدیلی کا ذریعہ بنایا جائے.

Faqir Muhammad Sindhi

✒️ شمشیر الحیدری — پروفائلنام: شمشیر الحیدریتاریخ پیدائش: 15 ستمبر 1932تاریخ وفات: 10 اگست 2012سندھی شاعر، ادیب، صحافی 🌿...
14/09/2025

✒️ شمشیر الحیدری — پروفائل

نام: شمشیر الحیدری
تاریخ پیدائش: 15 ستمبر 1932
تاریخ وفات: 10 اگست 2012
سندھی شاعر، ادیب، صحافی

🌿 زندگی کا تعارف

شمشیر الحیدری سندھ کے سرزمین پر جنم لینے والے ان معتبر ناموں میں شامل ہیں جنہوں نے اپنی فکر، قلم اور شاعری کے ذریعے ادب کو نئی جہت عطا کی۔ وہ نہ صرف شاعر بلکہ ادیب اور صحافت کے ساتھ بھی گہری وابستگی رکھتے تھے.

📚 ادبی خدمات

سندھی زبان میں جدید فکر اور تخلیقی اظہار کے علمبردار.

شاعری میں رومانی لطافت کے ساتھ انقلابی سوچ کو پروان چڑھایا.

صحافت کے میدان میں حق گوئی اور عوامی مسائل اجاگر کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا.

سندھی ادبی بورڈ اور دیگر ادبی انجمنوں سے وابستگی کے باعث نئی نسل کی تربیت اور ادبی اداروں کی فعالیت میں بھی اپنا حصہ ڈالا.

🏅 اعزازات و مقام

شمشیر الحیدری کو سندھی ادب کا ایک بڑا سرمایہ مانا جاتا ہے۔ ان کی خدمات کے اعتراف میں مختلف اعزازات سے نوازا گیا۔ ان کا نام آج بھی سندھی ادب اور صحافت کی تاریخ میں عزت و احترام کے ساتھ یاد کیا جاتا ہے.

14/09/2025

ماڈل کالونی کراچی

14/09/2025

رسول اللہ ؐنے فرمایا’’جس نے حسنؓ اور حسین ؓسے محبت کی ، اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان سے بعض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا۔
(سُنن ابن ماجہ :143)

14/09/2025

نیشنل بک فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ادبی پروگرام "ادبی رابطے" آج 14 ستمبر 2025ء بروز اتوار بوقت سہ پہر ساڑھے تین بجے تا شام ساڑھے پانچ بجے بمقام نیشنل بک فاؤنڈیشن ریجنل آفس آڈیٹوریم، نزد پی ٹی وی سینٹر، اسٹیڈیم روڈ، کراچی میں منعقد ہوگا.

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qalamkar Adabi Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share