11/12/2023
حیدرآباد نسیم نگر کے ایس ایچ او وحيد پنہور نے پولیس اہلکاروں کو جھوٹی ایف آئی آر میں پھنسانے کی دھمکی دی۔
وہ فون پر اہلکار کو گالیاں دیتا رہا۔
ایسے برے افسران کی وجہ سے تمام پولیس افسران بدنام ہو رہے ہیں
ایس ایچ او نسیم نگر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے.