20/06/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
میں ایک تجربہ کار آن لائن قرآن استاد ہوں جو بچوں اور بڑوں کو درج ذیل خدمات فراہم کرتا ہوں:
📘 قاعدہ ناظرہ
🕋 حفظ قرآن
📖 ترجمہ قرآن
📚 تفسیر قرآن
🗣 عربی زبان کی تعلیم
✅ کلاسز دستیاب ہیں: اردو، انگریزی، عربی اور پشتو زبانوں میں
✅ پلیٹ فارمز: WhatsApp، Zoom، Skype
✅ بچوں، خواتین اور مرد حضرات کے لیے انفرادی کلاسز
✅ ہفتہ وار ٹیسٹ اور رپورٹس
میں قرآن کی تعلیم کو محبت، صبر اور آسان انداز میں سکھاتا ہوں۔ آپ کی اولاد یا آپ خود بہترین رہنمائی کے ساتھ قرآن سیکھ سکتے ہیں۔
آج ہی رجسٹر کریں اور دین کی روشنی حاصل کریں۔03480273665