Hammad Makki Official

Hammad Makki Official Digital Creator,Writer, online Quran teacher, social media activities and social worker

22/03/2025
18/02/2025

روشنی کے سفیر بنیں، نورِ قرآن عام کریں!

گزشتہ سال، کروڑ لعل عیسن کی سرزمین پر مقابلہ حسنِ قرأت ایک شاندار اور ایمان افروز لمحہ ثابت ہوا۔ خوش الحان قاریانِ قرآن کی پُرکیف تلاوتوں نے سامعین کے دلوں کو منور کیا، روحوں کو سکون بخشا اور اس محفل کو یادگار بنا دیا۔

اب ایک بار پھر!
اسی شوق، اسی محبت اور اسی عقیدت کے ساتھ، ہم "عیسن سیرة سوسائٹی " کے ماتحت دوبارہ یہ روح پرور مقابلہ منعقد کروانے جا رہے ہیں تاکہ اس نورانی سفر کو مزید آگے بڑھایا جا سکے۔

اگر آپ میں خوبصورت تلاوتِ قرآن کی صلاحیت ہے، تو یہی موقع ہے اپنی آواز کو روشنی میں بدلنے کا!
مدارس، اسکولز اور کالجز کے طلبہ و طالبات کے لیے رجسٹریشن جاری ہے۔

یہ صرف ایک مقابلہ نہیں، بلکہ ایک سعادت، ایک اعزاز اور ایک موقع ہے کہ آپ اپنی پوشیدہ صلاحیتوں کو اجاگر کریں اور دلوں کو قرآن کے سحر میں باندھ دیں۔

تو دیر کس بات کی؟
آئیں، رجسٹریشن کرائیں، حصہ لیں اور اپنے فنِ قرأت سے قلوب کو مسخر کریں!

رجسٹریشن کے لیے نمبر
0304 3055114

معلومات کے لیے نمبر
03052567375

منتظرِ دیدار:
عیسن سیرت سوسائٹی (کروڑ لعل عیسن)

11/01/2025

لاس اینجلس کی آگ نہ بجھائی جاسکی، 12 ہزارگھر راکھ کا ڈھیر،2 لاکھ افراد کی نقل مکانی۔ ابتک 150 ارب ڈالر کا نقصان ۔۔۔الحمدللہ 🌹

07/01/2025

الحمدللہ♥️
ان شاءاللہ جلد اسی پیج پر کروڑ لعل عیسن کے سکول، کالجز اور مدارس کے طلباء کے لیے نئے پروگرامات(مقابلہ جات) کا اعلان کیا جائے گا۔۔۔
پیج کو فالو کریں تاکہ پیغام بروقت وصول ہوسکے♥️ Eason Seerat Society

دینے والا ہاتھ لینے والے ہاتھ سے بہتر ہے ۔❣️
27/12/2024

دینے والا ہاتھ لینے والے ہاتھ سے بہتر ہے ۔❣️

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔


Address

Karachi

Telephone

+923043055114

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hammad Makki Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hammad Makki Official:

Share