MALIR TIMES

MALIR TIMES News: non-stop frenetic, excellent, incredible, certainly heartening, warm upstate, foul shrewd.

04/09/2026

لاڑکانہ: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا ویڈیو بیان جاری

#لاڑکانہ

04/09/2026

گلشنِ حدید میدانِ جنگ بن گیا، اسٹیٹ ایجنٹ اور کرائے دار میں تصادم

#کراچی #تصادم #ہنگامہ
-e-Hadeed

04/09/2026

پاکستان میں وسائل کی بات کی جائے تو ڈھرکی سے اربوں روپے کا ریونیو حاصل ہوتا ہے، لیکن صورتحال دیکھیں: نہ سیوریج کا نظام ہے، نہ پینے کا صاف پانی!

#ڈھرکی #سندھ #پاکستان #ریونیو

04/09/2026

سندھ کا دارالحکومت کراچی دنیا کے چار بدترین شہروں میں شمار ہونے لگا ہے، اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی

#کراچی #سندھ #پیپلزپارٹی

04/09/2026

سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی اور اپوزیشن آمنے سامنے، اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی شعری تنقید

#پیپلزپارٹی #اپوزیشن

04/09/2026

میں ایک بلوچ خاندان سے ہوں، لیکن میں سندھی ہوں۔
سندھ میری ماں ہے۔ میر شیر محمد تالپور لڑے۔
ہم بھی لڑیں گے۔ سندھ پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا!
فریال تالپور

#سندھ #سندھی ’sParty

04/09/2026

سنڌ هڪ آهي، سنڌ محفوظ آهي ۽ سنڌ هميشه محفوظ رهندي.
سنڌ اسان جي سڃاڻپ، اسان جو پيار ۽ اسان جي ايندڙ نسلن جو اعتماد آهي.
گيان چند اسراني

03/09/2026

ان کے لیڈر کو ماموں کی دعا،
اور یہ خود ماموں کے منظر میں نظر آئے! : سید مراد علی شاہ


#مرادعلیشاہ #سندھ #پیپلزپارٹی

03/09/2026

تقریروں میں بڑے دعوے کیے گئے، مگر عین وقت پر بے وفائی کرکے بائیکاٹ کر کے چلے گئے: نثار کھوڑو


#نثارکھوڑو #سندھ #بائیکاٹ

03/09/2026

سندھ اسمبلی: سندھیوں نے سندھ کو تباہ کردیا
سال سے سندھ کی تباہی کا حساب دینا پڑے گا. راشد محمود سومرو

Address

Danba Goth, Malir Karachi
Karachi
75000

Telephone

+923333661822

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MALIR TIMES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MALIR TIMES:

Shortcuts

Share