13/08/2026
**FLAG NEWS TV HD**
📢 **ضرورت ہے نمائندگان کی**
FLAG NEWS TV HD کو پاکستان بھر کے تمام اضلاع، تحصیلوں اور شہروں میں متحرک، ذمہ دار اور محنتی **نمائندگان (رپورٹرز)** کی ضرورت ہے۔
**شرائط:**
✅ صحافت میں دلچسپی رکھنے والے افراد
✅ مقامی خبروں تک رسائی اور رپورٹنگ کی صلاحیت
✅ اسمارٹ فون اور انٹرنیٹ کی سہولت
✅ سوشل میڈیا کے استعمال سے واقفیت
✅ بااخلاق اور ذمہ دار شخصیت
**سہولیات:**
✔ ادارے کا باقاعدہ پریس کارڈ
✔ نیوز کوریج اور رپورٹنگ کا موقع
✔ بہترین کارکردگی پر خصوصی مراعات
✔ قومی سطح پر شناخت بنانے کا موقع
03007520103
**نوٹ:** صرف سنجیدہ اور صحافت سے دلچسپی رکھنے والے افراد رابطہ کریں۔
**FLAG NEWS TV HD**
*"خبر جو سچ کے ساتھ"*