ZAMA News

ZAMA News News

10/03/2026
بلوچستان حکومت نے وفاقی اداروں کے ساتھ مل کر صوبے بھر میں افغان مہاجرین کی اسکریننگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں کوئٹہ ...
27/02/2026

بلوچستان حکومت نے وفاقی اداروں کے ساتھ مل کر صوبے بھر میں افغان مہاجرین کی اسکریننگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع کے تھانوں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ بغیر شناختی دستاویزات کے مقیم افغان شہریوں کی مکمل جانچ پڑتال کی جائے NEWS

امریکی صدر کا پاک افغان کشیدگی میں مداخلت سے انکارامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان طالبان رجیم پرپاک فوج کےحملوں کی تعریف ...
27/02/2026

امریکی صدر کا پاک افغان کشیدگی میں مداخلت سے انکار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان طالبان رجیم پرپاک فوج کےحملوں کی تعریف کی، کہا کہ پاکستان بہت شاندار طریقے سے آگےبڑھ رہا ہے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میرے پاکستان کے ساتھ بہت اچھےتعلقات ہیں،پاکستان کےپاس ایک عظیم وزیراعظم اور بہترین فیلڈ مارشل ہے، پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈمارشل کا بےحد احترام کرتا ہوں۔

NEWS

10/02/2026

کراچی،10 فروری 2026:-

جامشورومیں خانہ بدوش خاتون کے مبینہ اغواء اور زیادتی کےبعدقتل کا واقعہ

آئی جی سندھ جاویدعالم اوڈھو نے ڈی آئی جی حیدرآباد سے واقعہ کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔

واقعہ کی شفاف،غیرجانبدار و جامع تحقیقات کویقینی بناتے ہوئے متاثرہ خاندان کوقانونی تحفظ اور ہرممکن معاونت فراہم کرنے کاحکم۔

مقتولہ کے شوہرکی مدعیت میں درج مقدمہ میں نامزدملزمان کی فی الفور گرفتاری کو یقینی بنانے کا حکم۔

سید سعد علی
ترجمان
انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ۔۔

10/02/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام دوستوں کوزما نیوز میں خوش آمدید

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAMA News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share