
08/07/2022
*08/07/2022*
*ti el pi پی ایس 129 کے امیر سید حنیف شاہ کی جامعہ نظامیہ شمس العلوم کا دورہ علامہ طاہر رضوی سے ملاقات کی*
*بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے گفتگوں کی گئی علامہ طاہر رضوی نے بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کردیا*
*جاری کردہ*
*ti el pi پی ایس 129 میڈیا سیل*