
03/05/2025
بچپن میں یہاں پکڑے جانا ایسا ہی تھا جیسے آپ لاش ٹھکانے لگا رہے ہوں،🥴
اور المیہ یہ تھا کہ ابھی ٹوکن ختم بھی نہیں ہوتا تھا لیکن تھپڑوں کی بارش میں بیچ میں چھوڑ کر جانا پڑتا تھا،😒
تب اس ملال سے بڑا کوئی ملال نہیں تھا کہ آپ روتے ہوئے جا رہے ہوں😭😭😭
اور ایک بچہ خوشی سے😘 وہیں سے آپکی گیم سنبھال لے جیسے اسکے ہاتھ فری کا کوئی خزانہ لگ گیا ہو
(میں اس دور سے گزر چکا ہوں اور اپ😊)