Ghaffar Ki Baatain

  • Home
  • Ghaffar Ki Baatain

Ghaffar Ki Baatain عوامی مسائل

24/07/2025

مکان مالک کرایہ بہت زیادہ لیتے ہیں اور اپنی مرضی کرتے ہیں اپنی من مانی کرتے ہیں جو ان کو نہیں کرنی چاہیے پھر اوپر سے دھمکیاں دیتے ہیں کہ اگر اپ نے پھر اوپر سے دھمکیاں دیتے ہیں کہ مکان خالی کر دو

24/07/2025

غریب کرائے دار کی کون سنے گا حکومت سے یہ گزارش ہے کہ کرایہ کم سے کم 7 ہزار روپے فی کمرہ کرنا چاہیے بجلی کے علاوہ گیس کے علاوہ فی کمرہ اگر بجلی اور گیس بیچ میں دیں گے تو 10 ہزار روپے کرایہ فی کمرہ

24/07/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اج میں بات کرنے جا رہا ہوں مکان مالک کے اوپر مکان مالکوں نے کرائے بہت ہائی کر دیے ہیں ان کو کرائے 7 ہزار روپے فی کمرہ کرنا ہے چاہیے مزدور غریب عوام کیا کرے کوئی سنتا ہی نہیں ہے کرایہ دار بیچارا کہاں جائے جس کی ہزار روپے دیہاڑی ہے وہ کیا کرے گا یا غریب کی کوئی نہیں سنتا اور مکان مالک کا جو دل چاہتا ہے وہ اپنے ریٹ لگا کے مکان لگاتا ہے کوئی ہے جو غریب کی سنیں

23/12/2022

کلے رہ گئے یار آج بھی نعت بڑا مان ہے وہ گئے

23/12/2022

میں پڑھا لکھا ہو تو کیا میں وزیراعظم لگ جاؤں

14/12/2022
Join scout program to win cash and traffic!
13/10/2022

Join scout program to win cash and traffic!

Kwai's special support program for outstanding creators

14/08/2022

جام بھرا جموں خان آجاؤ جلدی سے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghaffar Ki Baatain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share