09/07/2025
فیصل آباد میں سب سے بڑی سائبر کارروائی!
تحسین اعوان کا ڈیرہ "ہائی ٹیک کرائم سین" نکلا!
فیصل آباد کے تھانہ بلوچنی کے علاقے 54 رب میں ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا سائبر ریڈ –
حساس ادارے، ایف آئی اے اور سائبر کرائم ونگ نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق چیئرمین فیسکو تحسین اعوان کے
ڈیرے پر دھاوا بول دیا!
فیصل آباد میں غیر ملکی حسینائیں فراڈ میں ملوث گرفتار کر کے عدالت میں پیش کر دی
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور دیگر انعامی سکیموں کا جھانسہ دے کر عوام کو لوٹنے والی غیر ملکی حسینائیں گرفتار ۔۔
آج ان غیر ملکی حسیناوں کی عدالت میں پیشی تھی