KHARYALA NEWS

KHARYALA NEWS KHARYALA NEWS▒▒▒▒▒▒▒ کھڑ یالہ نیوز
ایک "مذھبی"سماجی"ثقافتی"ادبی"سیاسی "لطیفوں" اور کھیلوں کےتبصروں پر مبنی ویب چینل ہے
▒F░O░L░L░O░W▒C▒H▒A▒NN▒I▒L▒

کراچی میں کون سے پٹرول پمپ پر 100 روپے ریلیف پٹرول مل رہا ہے اور کس کو 100 روپے ریلیف ملا ہے...؟کمنٹس میں آگاہ کریں.
19/09/2026

کراچی میں کون سے پٹرول پمپ پر 100 روپے ریلیف پٹرول مل رہا ہے اور کس کو 100 روپے ریلیف ملا ہے...؟
کمنٹس میں آگاہ کریں.

کروڑ ی سپر لیگ  لیگ سیزن؛3🏆KARORI SUPER LEAGUE Seasons;3🏆بیاد شہید ملک اویس یوسف تنولی مرحوم شہید ملک اویس یوسف تنولی می...
17/09/2026

کروڑ ی سپر لیگ لیگ سیزن؛3🏆
KARORI SUPER LEAGUE Seasons;3🏆

بیاد شہید ملک اویس یوسف تنولی مرحوم

شہید ملک اویس یوسف تنولی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی

ٹورنامنٹ عیدگاہ کرکٹ گراؤنڈ کو رنگی میں کھیلا جائے گا

محترم جناب داؤد خان تنولی صاحب،
گاؤں کھڑ یالہ یونین کونسل کروڑی حال سیالکوٹ

السلام علیکم!

KSL Management کی جانب سے آپ کے محبت بھرے، خلوص پر مبنی اور حوصلہ افزا پیغام پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ہمارے لیے یہ نہایت اعزاز اور فخر کی بات ہے کہ KSL Season 3 کو ہمارے پیارے شہید محمد اویس تنولی، گاؤں کھڑ یالہ پائیں، UC Karori کے نام سے منسوب کیا جا رہا ہے۔

شہید محمد اویس تنولی کی قربانی اور یاد ہمارے لیے ہمیشہ قابلِ احترام رہے گی۔ وہ پوری UC Karori کے لیے فخر، عزت اور محبت کی علامت ہیں، اور ان کی یاد کو خراجِ عقیدت پیش کرنا ہمارے لیے باعثِ فخر اور سعادت ہے۔

ہم نے یہ ٹورنامنٹ پوری UC Karori کی محبت، بھائی چارے، اتحاد اور باہمی احترام کی علامت کے طور پر منعقد کیا ہے۔ اسی جذبے کے تحت شہید محمد اویس تنولی کی یاد کو KSL Season 3 کے ساتھ منسلک کرنا ہمارے لیے ایک اعزاز ہے۔

آپ کی جانب سے گاؤں کھڑ یا لہ پائیں، UC Karori کا نام Flex پر نمایاں کرنے کی درخواست ہمارے لیے انتہائی قابلِ احترام ہے۔ ان شاء اللہ Flex پر Village Kharyala Pain, UC Karori کا نام بھی مناسب اور نمایاں انداز میں شامل کیا جائے گا، تاکہ شہید محمد اویس تنولی کی اپنی مٹی اور آبائی گاؤں کا نام بھی عزت کے ساتھ نمایاں رہے۔

آپ کی محبت، اعتماد اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔ یہ خراجِ عقیدت صرف ایک خاندان کی نہیں بلکہ پوری UC Karori کی مشترکہ محبت، عقیدت اور اتحاد کا اظہار ہے۔ ہم دعا گو ہیں کہ KSL Season 3 شہید محمد اویس تنولی کی یاد کو ہمیشہ عزت اور احترام کے ساتھ زندہ رکھے۔

اللہ تعالیٰ شہید محمد اویس تنولی کے درجات بلند فرمائے، ان کی قربانی کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبر، حوصلہ اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔

# – #3

17/09/2026

شهید ملک اویس یوسف تنولی کی شہادت پر تعزیت و تعاون پر تمام افراد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،

ٹیم کھڑیالہ ویلفیئر ٹرسٹ سندھ پولیس کے شیر دل سپوت شہید ملک اویس تنولی کی شہادت پر دکھ بانٹنے والے تمام افراد کی ہمدردی کے مشکور ہیں۔

ٹیم کھڑیالہ ویلفیئر ٹرسٹ کی اپنے جواں سال شہید سندھ پولیس کے اہلکار ملک اویس تنولی کی شہادت کے موقع پر تعاون کرنے والے تمام احباب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہے۔ اس مشکل گھڑی میں کھڑیالہ کی پوری برادری نے اس غم کو اپنا غم سمجھا ،
اہلِ محلہ نے بھر پور تعاون کیا،

سیاسی و سماجی شخصیات شمشاد تنولی صاحب

، دلشاد تنولی صاحب اس موقع پر میں صف اول پر رہے۔

یوسی چیئر مین
نويد منا راجپوت صاحب
ایم پی اے سندھ اسمبلی فاروق اعوان صاحب

آزمائش کی اس مشکل گھڑی میں آل پاکستان تنولی اتحاد کے

صدر لالا شعیب تنولی،
ایس ایس پی فدا حسین

آئی جی سندھ

جاوید عالم اوڈھو صاحب،

ایڈیشنل آئی جی سندھ آزاد خان صاحب

اور ڈی آئی جی ایسٹ فرخ النجار صاحب
غمزدہ خاندان کی حوصلہ افزائی کی اور ہرممکن تعاون کا یقین دلایا۔

کھڑیالہ ویلفیئر ٹرسٹ کی ٹیم اس مشکل آزمائش میں ساتھ دینے والے تمام سیاسی، سماجی ، سرکاری شخصیات کے ساتھ ساتھ کھڑیالہ کی پوری برادری اور اہلِ محلہ کا دل گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہے۔

اللہ پاک سب کو اس نیکی کا اجر عظیم عطا فرمائے ۔

اظہار تشکر

فخر ہزارہ فخر تنول
شہید ملک اویس تنولی ولد ملک یوسف تنولی
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
ملک اویس تنولی کی شہادت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی
اللہ پاک گھر والوں کو صبر و جمیل عطا فرمائے
امین!

منجانب ؛سیاسی اور سماجی شخصیت کھڑ یا لہ
داؤد خان تنولی اینڈ اہلیا ن کھڑ یا لہ

کروڑ ی سپر لیگ  لیگ سیزن؛3🏆KARORI SUPER LEAGUE Seasons;3🏆بیاد شہید ملک اویس یوسف تنولی مرحوم شہید ملک اویس یوسف تنولی می...
17/09/2026

کروڑ ی سپر لیگ لیگ سیزن؛3🏆
KARORI SUPER LEAGUE Seasons;3🏆

بیاد شہید ملک اویس یوسف تنولی مرحوم

شہید ملک اویس یوسف تنولی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی

ٹورنامنٹ عیدگاہ کرکٹ گراؤنڈ کو رنگی میں کھیلا جائے گا

شکریہ کروڑی سپر لیگ منیجمنٹ

16/09/2026

کروڑ ی سپر لیگ لیگ سیزن؛3🏆
KARORI SUPER LEAGUE Seasons;3🏆

بیاد شہید ملک اویس یوسف تنولی مرحوم

شہید ملک اویس یوسف تنولی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی
ٹورنامنٹ عیدگاہ کرکٹ گراؤنڈ کو رنگی میں کھیلا جائے گا

شکریہ کروڑی سپر لیگ منیجمنٹ

16/09/2026

اظہار تشکر

فخر ہزارہ فخر تنول
شہید ملک اویس یوسف تنولی ولد ملک یوسف تنولی
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
ملک اویس تنولی کی شہادت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی
اللہ پاک گھر والوں کو صبر و جمیل عطا فرمائے
امین!

ایک پروپیگنڈہ رپورٹ کی وضاحت درکار ھے، تمام بھائیوں سے تعاون کی درخواست ھے۔ہم سب کا کراچیسید آغا رفیع اللہ صاحب ایم این ...
12/09/2026

ایک پروپیگنڈہ رپورٹ کی وضاحت درکار ھے،
تمام بھائیوں سے تعاون کی درخواست ھے۔

ہم سب کا کراچی

سید آغا رفیع اللہ صاحب ایم این اے ملیر

وضاحت درکار ہے

خبریں آئی ہیں کہ سید آغا رفیع اللہ صاحب جو کہ ضلع ملیر سے پاکستان پیپلز پارٹی کے منتخب ایم این اے ہیں، انھوں نے اپنی مرکزی قیادت کو رپورٹ پیش کی ہے کہ کراچی میں ہزارے وال برادری کی تعداد دو فیصد ہے، یہ ایک بے بنیاد رپورٹ ہے۔

آغا صاحب ملیر سے منتخب نمائندے ہیں اور وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ ضلع ملیر نہ صرف تنولی برادری بلکہ ہزارے وال برادری کا گڑھ ہے اس لئے جان بوجھ کر حقائق سے نظریں چرا کر ایک منتخب عوامی نمائدی کی طرف سے ایسی جھوٹی اور من گھڑت رپورٹ پیش کرنا ایک انتہائی قابل مذمت عمل ہے۔

اس کی وضاحت آغا صاحب کی طرف سے آنی چایے ورنہ یہ طرز عمل ان کے لئے شدید سیاسی نقصان کا سبب بنے گا۔

ہم بطور برادری آغا صاحب سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس من گھڑت رپورٹ کی وضاحت کریں۔

منجانب : خادم دین تنولی

صدر ال پاکستان تنولی اتحاد ضلع ملیر

کھڑیاله ویلفیئر ٹرسٹشهید ملک اویس یوسف تنولی کی شہادت پر تعزیت و تعاون پر تمام افراد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ٹیم کھڑ...
09/09/2026

کھڑیاله ویلفیئر ٹرسٹ

شهید ملک اویس یوسف تنولی کی شہادت پر تعزیت و تعاون پر تمام افراد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،

ٹیم کھڑیالہ ویلفیئر ٹرسٹ سندھ پولیس کے شیر دل سپوت شہید ملک اویس تنولی کی شہادت پر دکھ بانٹنے والے تمام افراد کی ہمدردی کے مشکور ہیں۔

ٹیم کھڑیالہ ویلفیئر ٹرسٹ کی اپنے جواں سال شہید سندھ پولیس کے اہلکار ملک اویس تنولی کی شہادت کے موقع پر تعاون کرنے والے تمام احباب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہے۔ اس مشکل گھڑی میں کھڑیالہ کی پوری برادری نے اس غم کو اپنا غم سمجھا ،
اہلِ محلہ نے بھر پور تعاون کیا،

سیاسی و سماجی شخصیات شمشاد تنولی صاحب

، دلشاد تنولی صاحب اس موقع پر میں صف اول پر رہے۔

یوسی چیئر مین
نويد منا راجپوت صاحب
ایم پی اے سندھ اسمبلی فاروق اعوان صاحب

آزمائش کی اس مشکل گھڑی میں آل پاکستان تنولی اتحاد کے

صدر لالا شعیب تنولی،
ایس ایس پی فدا حسین

آئی جی سندھ

جاوید عالم اوڈھو صاحب،

ایڈیشنل آئی جی سندھ آزاد خان صاحب

اور ڈی آئی جی ایسٹ فرخ النجار صاحب
غمزدہ خاندان کی حوصلہ افزائی کی اور ہرممکن تعاون کا یقین دلایا۔

کھڑیالہ ویلفیئر ٹرسٹ کی ٹیم اس مشکل آزمائش میں ساتھ دینے والے تمام سیاسی، سماجی ، سرکاری شخصیات کے ساتھ ساتھ کھڑیالہ کی پوری برادری اور اہلِ محلہ کا دل گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہے۔

اللہ پاک سب کو اس نیکی کا اجر عظیم عطا فرمائے ۔

آمین

فخر ے تنو ل فخر ے ھزارہ شہید ملک اویس یوسف تنولی فرزند ملک یوسف تنولی کھڑیالہ برادری اپنے قابل فخر سپوت ملک اویس یوسف تن...
09/09/2026

فخر ے تنو ل فخر ے ھزارہ

شہید ملک اویس یوسف تنولی فرزند ملک یوسف تنولی

کھڑیالہ برادری اپنے قابل فخر سپوت ملک اویس یوسف تنولی شہید کو ان کی جرات ، بہادری اور فرض شناسی پر خراج تحسین پیش کرتی ہے، شہید کی یہ قربانی نہ صرف کھڑیالہ برادری بلکہ یوسی کروڑی برادری اور پوری قوم کیلئے باعث فخر ہے۔

اللہ رب العزت آپ کی اس قربانی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں اور بروز قیامت والدین و عزیز و اقرباء کیلئے باعث نجات بنائیں۔

آمین
ٹیم کھڑیالہ ویلفئیر ٹرسٹ&کھڑ یا لہ نیوز

Address

Sindh
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KHARYALA NEWS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

l="false"> Add listing
  • Login
  • Subscribe

    We will notify you when anything happens in Karachi.