PAK News Update

PAK News Update پاک نیوز اپڈیٹ | تیز اور بااعتماد خبریں!
ہر وقت، ہر جگہ سے بریکنگ نیوز اور تازہ ترین اپڈیٹس

11/08/2026

🕋 مکہ معاہدہ — اور ایران

مولانا انور غازی کا مکہ معاہدے کے حوالے سے اہم بیان 🎙️
ویڈیو آخر تک دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ 👇

Makkah muahida
11/08/2026

Makkah muahida

اسلام آباد میں دو نئے انڈر پاسز بنانے اور ایمرجنسی 1122 فعال کرنے کا فیصلہ۔
05/08/2026

اسلام آباد میں دو نئے انڈر پاسز بنانے اور ایمرجنسی 1122 فعال کرنے کا فیصلہ۔

🇰🇼 Kuwait has officially approved a Defense Cooperation Agreement with Pakistan. 🇵🇰The agreement aims to strengthen bila...
26/07/2026

🇰🇼 Kuwait has officially approved a Defense Cooperation Agreement with Pakistan. 🇵🇰

The agreement aims to strengthen bilateral ties through enhanced defense cooperation, military training, joint exercises, and security collaboration. This marks another important milestone in the long-standing friendship between Pakistan and Kuwait.

💬 What are your thoughts on this development? Share your opinion in the comments below!

👍 Like | 🔄 Share | 📲 Follow for more authentic and timely updates.

PAK NEWS UPDATE 🇵🇰

22/07/2026

ہر شخص کی ذمہ داری ایک جیسی نہیں ہوتی۔ کچھ لوگ سیاست، قانون اور سماجی مسائل پر کام کرتے ہیں، جبکہ کچھ اپنی پوری زندگی ،قرآن حدیث اور دین اسلام کی تعلیم و تبلیغ کے لیے وقف کر دیتے ہیں۔ اگر ہمیں کسی سے اختلاف بھی ہو تو اس کی نیت پر حملہ کرنے کے بجائے اس کی خدمات کو انصاف کے ساتھ دیکھنا چاہیے۔ ہمارے اکابر علما نے اپنی زندگیاں دین سکھانے میں گزاری ہیں، اس لیے اختلاف ہو تو بھی احترام کے ساتھ ہو۔ اللہ تعالیٰ ہمیں حق بات سمجھنے، انصاف کرنے اور امت میں اتحاد پیدا کرنے کی توفيق عطا فرمائے۔ آمین۔

20/07/2026

🚨بھارت ۔میں مودی کے خلاف ایک انقلاب کھڑا ہوگیا کے روک سکو تو روک لو

https://whatsapp.com/channel/0029VbDPoaB4o7qPk5t5RD3I
19/07/2026

https://whatsapp.com/channel/0029VbDPoaB4o7qPk5t5RD3I

Follow 🧠 𝗣𝘀𝘆𝗰𝗵𝗼𝗹𝗼𝗴𝘆 𝗧𝗮𝗹𝗸𝘀 💭's WhatsApp channel. 🧠 Welcome to Psychology Talks!

Discover the fascinating world of psychology through simple, practical, and evidence-based insights. Here you'll find content about human behavior, emotions, relationships, mental well-being, personality, motivation, and self-improvement.

✨ Learn. Understand. Grow.

📌 Daily psychology facts
🧠 Mind & behavior insights
💙 Mental wellness tips
🌱 Personal growth & healthy relationships. Join 469 followers for the latest updates.

12/07/2026

🚨پاکستان کے پہاڑی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث NDMA نے سیلاب،لینڈ سلائیڈنگ کی وارننگ جاری کردی ہے عوام احتیاط کریں

06/07/2026

🚨 کراچی ایف بی ایریا میں گن پوائنٹ پر لڑکی سے موبائل چھیننے کی کوشش ناکام!
لڑکی نے غیر معمولی حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود کو واردات سے محفوظ رکھا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
📹 مکمل ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں۔

ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سعودی فٹبال فیڈریشن کے صدر مستعفی۔
29/06/2026

ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سعودی فٹبال فیڈریشن کے صدر مستعفی۔

Address

Karachi
Karachi
75330

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK News Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share