Vision News Kahani

Vision News Kahani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Vision News Kahani, Media/News Company, Plot No. WSA-32 , Block/16 , Near Karachi Heart Disease Hospital F. B. Area Water pump , Karachi , Pakistan, Karachi.

This is the platform where you can watch famous old pakistan's movies , famous dramas , stage shows , comedy shows and interviews of legend super star of pakistan television

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1091060653040819&id=100064106832094&mibextid=ZbWKwL
22/04/2025

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1091060653040819&id=100064106832094&mibextid=ZbWKwL

سکرنڈ رپورٹ راج کماراوڈ: حکومت سندھ نے 21 سے 27 اپریل 2025 تک صوبہ بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کر دیا ہے، جس کا ہدف پانچ سال سے کم عمر کے 1 کروڑ 6 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا ہے۔ اس اہم مہم کی حمایت میں، نیشنل ڈس ایبیلٹی اینڈ ڈیولپمنٹ فورم (NDF) پاکستان کے صدر اور معذوری اور صحت کے فروغ میں سرگرم آواز، سماجی معذور رہنما عابد لاشاری نے پولیو وائرس کے خاتمے کے لیے مسلسل چوکسی اور کمیونٹی کے مضبوط تعاون کی اپیل کی ہے۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عابد لاشاری نے کہا، "ہماری کمیونٹیز میں پولیو کی موجودگی ہمارے بچوں کے مستقبل کے لیے ایک خطرہ ہے۔ یہ ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے کہ ہر بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں۔ والدین، اساتذہ، کمیونٹی رہنما اور صحت کے کارکنان سب کو مل کر اگلی نسل کے تحفظ کے لیے کام کرنا ہوگا۔"
صرف کراچی میں اس مہم کے دوران 27 لاکھ 60 ہزار سے زائد بچوں کو گھروں، اسکولوں اور کمیونٹی مقامات پر پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ تاہم، محکمہ صحت کو اس مہم کے دوران چیلنجز کا سامنا ہے، جن میں والدین کی جانب سے انکار اور بعض بچوں کا گھروں میں دستیاب نہ ہونا شامل ہے۔ عابد لاشاری نے کمیونٹی میں غلط فہمیوں کے خاتمے اور اعتماد سازی پر زور دیا۔
انہوں نے مزید کہا، "ہمیں غلط معلومات یا لاپرواہی کو پولیو سے پاک پاکستان کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دینا چاہیے۔ آئیں ہم سب فرنٹ لائن ورکرز کا ساتھ دیں اور ہر محلے کے خاندانوں کو بھرپور شرکت کی ترغیب دیں۔" این ڈی ایف پاکستان اور اس کی شراکتی تنظیمیں محکمہ صحت کے ساتھ مل کر نہ صرف آگاہی پھیلانے میں مدد کر رہی ہیں بلکہ معذور بچوں اور دور دراز علاقوں میں رہنے والے بچوں تک ویکسین کی رسائی کو بھی ممکن بنا رہی ہیں۔

With Mrs Robinson Looking For Poor Friends – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
29/03/2024

With Mrs Robinson Looking For Poor Friends – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

22/07/2023

We through our news channel, government and F.B.R. want to request that a ban should be imposed on public fundraising in Karachi, some religious groups are not only collecting donations in a systematic way by employing young people to collect donations in a regular professional manner, but in this way the youth of Karachi are being made beggars, these religious groups or welfare organizations can also set up factories in Karachi so that there is some reduction in unemployment, but this is not happening.

SSU SINDH POLICE
28/01/2023

SSU SINDH POLICE

18/12/2022
19/09/2022

Your Voice. Your Story. Your Platform.

21/06/2022

*DISTRICT KORANGI POLICE*
*DATED 21-06-2022*
*POLICE ENCOUNTER*

لانڈھی ڈویژن *تھانہ (KIA) کورنگی صنعتی ایریا (ناصر چوکی) پولیس کا ڈکیت گینگ کے دو اراکین سے پولیس مقابلہ ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار* جبکہ دوسرا ملزم فرار ۔

گرفتار زخمی ملزم کی شناخت *شہزاد قمبر ولد جمال دین* کے نام سے ہوٸی ۔ فراری ملزم کا نام نامعلوم ہوسکا ۔

پولیس اور ملزمان کا مقابلہ بمقام کورنگی KDA ایمپلوٸیز نزد کے ڈی اے پلیہ کے قریب ہوا *گرفتار زخمی ملزم کے قبضہ سے جدید اسلحہ ایک کلاشنکوف بمعہ ایمونیشن ، دو چھینے ہوۓ موباٸیل فون* اور نقدی رقم برآمد کی ۔

گرفتار ملزم کے *قبضہ سے ایک مسروقہ موٹرساٸیکل بھی پولیس تحویل* میں لی گٸی ۔

ابتداٸی تفتیش کے دوران گرفتار زخمی ملزم سے ضلع سینٹرل اور کورنگی کے مختلف مقامات پر دیگر وارداتوں کا انکشاف بھی ہوا ۔

گرفتار زخمی ملزم کا سابقہ کریمینل ریکارڈ موجود ہے , پولیس کیجانب سے ضابطے کی مکمل کاروائی عمل میں لائی جاری ہے , فرار مفرور ملزم کو بھی جلد گرفتار کرلیا جاۓ گا ۔

گرفتار زخمی ملزم کو طبی امداد کیلۓ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے *مزید تفتیش جاری ہے* ۔

*ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس کورنگی*

Address

Plot No. WSA-32 , Block/16 , Near Karachi Heart Disease Hospital F. B. Area Water Pump , Karachi , Pakistan
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923118274209

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vision News Kahani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share