W.S Lobby

W.S Lobby اگر یہاں تک آ گئے ہو تو فال بھی کرلو🙈❤️🥰💯
(3)

Sher Hamesha Sher Hota He...
19/11/2025

Sher Hamesha Sher Hota He...

18/11/2025

#

16/11/2025

Good night

16/11/2025

اچھی زندگی گزارنے کے لیے مشکل وقت سے گزرنا پڑتا ہے

16/11/2025

Good night Friends
15/11/2025

Good night Friends

ماں زندگی کا سب سے قیمتی حصہ ہے ان کا قدر کیا کریں ان کی باتوں کا برا مت منایا کریں وہ کیوں کہ دنیا میں ہرچیز خریدنے پر ...
15/11/2025

ماں زندگی کا سب سے قیمتی حصہ ہے ان کا قدر کیا کریں ان کی باتوں کا برا مت منایا کریں وہ کیوں کہ دنیا میں ہرچیز خریدنے پر مل جاتی ہے لیکن والدہ نہیں ملتی 😔🥺

Check ✔️ Looking Guys???
15/11/2025

Check ✔️ Looking Guys???

حالیہ قسط میں لیلی کی ماں نے بیٹی اور داماد کو قریب بیٹھے دیکھ کر سوری کہہ کر وہاں سے جانے میں عافیت سمجھی۔لیکن اللہ معا...
15/11/2025

حالیہ قسط میں لیلی کی ماں نے بیٹی اور داماد کو قریب بیٹھے دیکھ کر سوری کہہ کر وہاں سے جانے میں عافیت سمجھی۔
لیکن اللہ معاف کرے قیس کی چنڈال ماں بےشرمو کی بےشرم ہے ۔
اپنے وقت کی باتیں تھوپنے پہ ہر وقت تیار رہتی۔
خاندان جوڑ کر رکھنے کی بات ہر وقت کرتی۔جوڑ کر کون سا ثواب کما لیا۔
پوتی کو پوتے سے بچا نہ سکی۔
جٹھانی کی ناانصافی کبھی نظر نہیں آئی
دیورانی کو ایکسٹرا کام کروا کروا کر مشین بنا دیا
چھوٹے بیٹے کو احساس کمتری کا شکار بنایا
قیس کسی تھالی کا بینگن نہیں۔

Address

H7
Karachi
75200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when W.S Lobby posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share