Syed Hassan Ali

Syed Hassan Ali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Hassan Ali, Digital creator, Malir, Karachi.

27/05/2025

رات کو کورنگی نمبر چار میں ڈکیتوں نے ایک بچی کو گولیاں مار کر جاں بحق کردیا ہے۔

15/05/2025

سندھ کے صوبے بھر کے سرکاری و نجی اسکولز اور کالجز میں گرمیوں کی سالانہ تعطیلات 25 مئی سے 31 جولائی 2025 تک دے دی جائے کیوں کہ گرمی کی شدت میں روزانہ اضافہ ہورہا ہے۔

20/02/2025

بلوچستان بھر کی شاہراہیں ہر قسم کے ٹریفک کیلیے بند کردیا گیا ہے۔ غیر ضروری سفر سے گریز کریں شکریہ.

16/02/2025

افسوسناک واقعہ
ملیر میمن گوٹھ میں ابھی 8 بجے ڈمپر موٹر سائیکل سوار پر چڑھ گیا، جس کی باعث موٹر سائیکل سوار کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔

03/12/2024

چمن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے.

اب سے کچھ دیر پہلے چمن میں زلزلے کی شدید جٹکے محسوس کیے گئے لوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے.

مظفرآباد سے کراچی جانے والی سرینگر کوچ "رحیم یار خان" کے قریب حادثے کا شکار ....کنڈیکٹر  موقع پر جانبحق کافی مسافر زخمی ...
27/11/2024

مظفرآباد سے کراچی جانے والی سرینگر کوچ "رحیم یار خان" کے قریب حادثے کا شکار ....
کنڈیکٹر موقع پر جانبحق کافی مسافر زخمی ہونے کی اطلاعات۔....
اللّٰہ پاک اپنا کرم فرمائے

19/11/2024

رفاع عام سوسائٹی میں خاتون کو لوٹنے کی کوشش

19/11/2024

خیبر میل ایکسپریس 2 ڈائون ٹرین 1 گھنٹہ 40 منٹ تاخیر سے کراچی پہنچ گئی ہے، یہ ٹرین 30 سے زائد گھنٹے پشاور کینٹ اسٹیشن سے کراچی کینٹ اسٹیشن پہنچتی ہے۔

27/05/2024

بائک سوار اور کار سوار اپنے ساتھ پانی کی ٹھنڈی اضافی بوتل بھی رکھا کریں۔
راستے میں کسی کو گرمی سے بے حال دیکھ کر پانی پلانے کی نیکی کرتے جائیں۔

09/05/2024

کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، درجہِ گرمی 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان اور ابھی ابھی گرمی کی شدت 40 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جارہی ہے۔

04/05/2024

آج کراچی میں بہت گرمی ہے۔

29/04/2024

انتباہ ⚠⚠
کراچی میں ہیٹ اسٹروک کا خدشہ
اس وقت شدید خشک گرمی کا راج ہے
باہر نکلتے وقت احتیاط کریں اور پانی کا زیادہ استمعال کریں

Address

Malir
Karachi
75080

Telephone

03355166661

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Hassan Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Hassan Ali:

Share