𝐀𝐛𝐢𝐝𝐀𝐲𝐚𝐳 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥

𝐀𝐛𝐢𝐝𝐀𝐲𝐚𝐳 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 اگر زندگی میں کچھ سیکھنا ہے یا معلومات کرنا ہے تو یہ پیج آپ کے لئے ہے لئک کرے کمنٹس کرے شیئر کریں

27/04/2023

This is the story of a poor old man and his wife. One day on his way to work, he helped a poor old man despite having nothing himself. As a gift he gets a magic bull that fulfills all his needs.

27/04/2023

ملکہ ازابیلا کی لاش پر جنگلی کتے کیوں چھوڑ گئے

27/04/2023

Hazrat Dawood Ki Ummat Bandar Kyo Bani | Hazrat Daud AS Ki Quam Ka Waqia | Islamic History

26/04/2023

Coma Me Jaane Ke Baad Insano Ke Sath Kya Kya Hota Hai - ( Coma- 2019) Explain In Hindi

26/04/2023

Beautiful Girl Stuck In Game _ Film Explained in Hindi_Urdu Summarized

26/04/2023

Is Ladki Se Koi Nahi Bach Sakta _ Film Explained in Hindi_Urdu _ Movie Story

25/04/2023

یہ کہانی ہے دو ایسی دنیاوں کی جس میں ایک دنیا

یہ کوئی اور نہیں ہمارے ہی اجداد ہیں جو انگریز کا ایک من وزن صرف ایک روپے میں راولپنڈی سے مری تک لے کر جاتے، ان کے پاؤں م...
25/04/2023

یہ کوئی اور نہیں ہمارے ہی اجداد ہیں جو انگریز کا ایک من وزن صرف ایک روپے میں راولپنڈی سے مری تک لے کر جاتے، ان کے پاؤں میں جوتی تک نہیں ہوتی، پنڈی سے مری ستر کلومیٹر کا سفر ایک من وزن اٹھا کر دو دن میں مکمل ہوتا. یہ لوگ انگریز کی خدمت کرتے، اپنی پیٹھ پر سوار کر کے سیر کراتے اور انگریز خوش ہو کر اپنا بچا ہوا کھانا انہیں دے دیتا..

ہمارے اجداد نے ہی انگریزوں کی نوکریاں کیں. تنخواہ لے کر اپنے ہی لوگوں سے لڑتے رہے. انگریز نے ہندوستان پر سو سال حکومت کی، اس دوران کبھی بھی انگریزوں کی مجموعی تعداد پچیس ہزار سے زیادہ نہیں رہی. یہاں انگلینڈ میں ایک مائیگریشن رجسٹر ہے جس میں برطانیہ سے ہندوستان جانے والے 15،447 فوجیوں کے نام لکھے ہوئے ہیں. تین لاکھ ہندوستانی تھے جو انگریزی فوج میں بھرتی ہوئے. بنگال رجمنٹ، پنجاب رجمنٹ، بلوچ رجمنٹ انگریزوں نے بنائی برصغیر کے بھوکے ننگے دو چار روپے ماہانہ وظیفے پر لڑنے مرنے کو تیار تھے. پلاسی کی جنگ میں سراج الدولہ کے خلاف انگریزی فوج میں نوے فیصد ہندوستانی ہی تھے، غداری کرنے والا بھی میر جعفر ہی تھا. سلطان حیدر علی اور اس کے بیٹے ٹیپو سلطان کے خلاف چار جنگیں لڑنے والے کون تھے؟ سرنگاپٹم سے میسور تک میر جعفر نے کس طرح سلطان سے غداری کی، انگریز کو کس طرح وفاداری بیچی.. سب کچھ لکھا ہوا ہے بس آنکھیں کھول کر پڑھنے والا چاہیے. علامہ اقبال نے کہا تھا
جعفر از بنگال و صادق از دکن
ننگِ دیں، ننگِ قوم، ننگِ وطن

پنجاب میں رنجیت سنگھ جو انگریزوں کو مشکل وقت دکھا رہا تھا مسلمانوں کو اس کے خلاف جہاد پر لگا دیا. سید احمد شہید اور شاہ اسماعیل شہید دہلی میں انگریزوں کے خلاف لڑنے کی بجائے بالاکوٹ سکھوں سے لڑنے پہنچ گئے َاسلحہ گولا بارود انگریزی استعمال ہوتا تھا. انگریز دارالعلوم دیوبند کے سالانہ دورے کرتا تھا، اکابرین دیوبند کو وظائف دیتا تھا. بریلوی اور اہلِ حدیث بھی حکومتی معاونت لیتے رہے ہیں.

آپ کا کیا خیال ہے، پاکستان آزاد ہو گیا ہے؟ انگریز کی بنائی رجمنٹ آج بھی حکمران ہے. عوام آج بھی محکوم ہے، آج بھی راشن کی قطاروں میں مر رہے ہیں اور اشرافیہ آج بھی انگریزی وفاداری نبھا رہی ہے......

حرام محبت   قسط 1وہ ایک عجیب سی رات تھی مجھےسمجھ نہیں آرہا تھا میں کیا کروں کیا نہ کروں شادی کی پہلی رات تھی اور دلہن بن...
25/04/2023

حرام محبت

قسط 1

وہ ایک عجیب سی رات تھی مجھےسمجھ نہیں آرہا تھا میں کیا کروں کیا نہ کروں شادی کی پہلی رات تھی اور دلہن بنی بیٹھی میری بیوی نے کہا کہ خبردار مجھے ہاتھ مت لگانا میں کسی اور سے محبت کرتی ہوں۔ یہ زبردستی کی شادی ہوئی ہے اور یاد رکھو تم کچھ بھی کر لو میری محبت نہ حاصل کر پاو گے نہ میں تمہیں چاہوں گی اس کی انکھوں میں آنسو تھے میں حیران و پریشان پاگلوں کی طرح اسے دیکھنے لگا اور سوچنے لگا کہ یہ کیا ہو گیا ہےجب کچھ سمجھ نہ آیا تو اٹھا اور وضو کیا اور نماز کے لئے چلا گیااور اپنے اللہ سے ذکر کیا کہ یا ربا یہ کیسا امتحاں ہے ؟
مجھے ڈر تھا بہت زیادہ ڈر
معاشرے کا ڈر خاندان والوں کا ڈر
میں ایک مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتا ہوں اور ایسی اونچ نیچ پر ہمارے ہاں عزت کا جلوس نکل جاتا مختلف سوچیں آ جا رہی تھیں کہ اگر یہ صبح گھر گئی اور واپس نہ ائی تو میری عزت کا کیا ہو گا
کیا پتہ یہ اپنے گھر میں یہ ہی نہ کہہ دے کہ یہ نامرد ہے اس سے شادی ختم کرواو
اک بار تو سوچا کہ زبردستی کرتا ہوں گناہ نہیں میرے نکاح میں ہے مگر میرا دل نہیں مانا میں نے اس سے بات کرنا چاہی مگر مجھے گوارہ نہ ہو کہ میں اس عورت کی منت کروں جس نے
ہےے یوں ٹھکرا دیا
اللہ تعالی سے شکوے شکائتیں کرتا کرتا سو گیا
اگر اسے کسی اور سے محبت تھی تو نکاح کے لئے ہاں ہی نہ کرتی یا مجھے ہی بتا دیتی میں اس سے خود رشتہ ختم کر دیتا بات شادی تک بڑھتی ہی نا
میری زندگی برباد تو نہ ہوتی
میں متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والا آدمی شادی پر ساری جمع پونجی لگا چکا تھا
خیرصبح وہ اپنے گھر چلی گئی کوئی بات نہیں ہوئی تین دن تک کوئی ہلچل نہیں ہوئی تین دن بعد اس کی امی کی کال ائی کہ بیٹا تم آئے نہیں اپنی دلہن کو لینے تو میں لینے چلا گیا میں نے وہاں بھی کوئی بات نہیں کی۔
ہم واپس گھر آگئے
میری بیوی میرے سامنے تو نہیں البتہ باہر جا کر یا گھر کی چھت پر جا کر ہر رات کو فون پر کسی سے باتیں کرتی تھی
میں نے اس سے پوچھا تک نہیں کہ وہ کس سے باتیں کرتی کون ہے وہ
بس اک بار پوچھا تھا کہ اسے طلاق چاہیے ؟
اس نے کہا نہیں
اس کا فون پر جو عشق تھا اس کا مجھے کوئی مطلب نہیں تھا
پانچ ماہ ایسے ہی گزر گئے
میں کام سے تھکا ہارا رات میں گھر آتا کھانا باہر سے کھا آتا
اور جب بھی گھر آتا وہ فون پر ہی باتیں کر رہی ہوتی
اک دن اس نے پوچھا اک بات پوچھوں میں نے کہا پوچھ لو
اس نے کہا کیا آپ کو مجھے دیکھ کر طلب نہیں ہوتی ؟
میں نے کہا شادی سے پہلے بھی تو کنٹرول ہی تھا تو تمہیں کیا لگتا ہے کہ اب بھی نہیں ہو سکے گا ؟
مگر اس رات بات کچھ اور تھی
میں سویا ہوا تھا کہ میرے موبائل کی گھنٹی بجی فون میرے دوست کا تھا اس نے مجھ سے کہا کہ تمہاری بیوی کسی اور مرد کے ساتھ فلاں ہوٹل پر بیٹھی ہے مجھے پہلے تو یقین نہ آیا لیکن جب اپنی بیوی کو گھر نہ پایا تو بے حد غصہ آیا اتنا کہ مجھے اپنا دماغ پھٹتا ہوا محسوس ہوا
میں نے اس کی عزت رکھی کسی کو کچھ نہ بتایا پر اس نے میری عزت نہ رکھی میں ہوٹل کی طرف چل دیا خود کو پرسکون رکھا وہاں اس کو کسی غیر مرد کے ساتھ بیٹھا دیکھا تو آواز دی اور کہا کہ چلو گھر چلو وہ چپ چاپ گھر آگئی گھر لا کر اسے میں نے انتہائی زور دار تھپڑ مارا کہ میری انگلیاں اس کے منہ پر چھپ سی گئی

جاری ہے
دوسری پارٹ کے لئے پوسٹ شیئر کرکے کمنٹس میں Next لکھے

25/04/2023

Aj ka musam buhat acha hai

25/04/2023

1000 سال پرانی نائن ٹیل فاکس نے وضاحت کی__ خلاصہ__ ہندی__ اردو__ وائس اوور.

25/04/2023

The Day of the Triffids _ Film Explained in Hindi_Urdu Summarized

Address

Karachi
75120

Telephone

+923489168673

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐀𝐛𝐢𝐝𝐀𝐲𝐚𝐳 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐀𝐛𝐢𝐝𝐀𝐲𝐚𝐳 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥:

Share