Orangi Times

Orangi Times Highlight the Problems of Orangi Town...

Educate & Awear people's of this Town....

السلام علیکم اورنگی ٹاؤن کے ھردل عزیز جمیل ضیاء ڈیری بھائی ٹاؤن ناظم یو سی 26 کے ذمہ داران پیپلزپارٹی کے ذمہ داران خاص ط...
25/07/2023

السلام علیکم
اورنگی ٹاؤن کے ھردل عزیز جمیل ضیاء ڈیری بھائی ٹاؤن ناظم یو سی 26 کے ذمہ داران پیپلزپارٹی کے ذمہ داران خاص طور پر توحید کالونی ایل بلاک کے عوام آپ سب سے گزارش ہے خدا کے لیے عالم بیکری سے لے کر مقصود بھائی کی دوکان اور مہتاب کاسمیٹک عالم سینٹر کفیل پرچون کی دکان کھلی ہے ان سب لوگوں نے اپنے دوکان سے زیادہ باہر دوکان کا پتھرا نکالا ہوا ہے جو آنے جانے عوام کے لئے مشکلات کا سامنا ہے جیسا کہ کچھ دن پہلے ایک غریب مزدور کی جان چلی گئی ان سب کی وجہ سےطادق بھائی جو سبزی کے دکان میں کام کرتے تھے اس دکان داروں کی وجہ سے ان کا حادثہ ہو گیا اور وہ انتقال کر گئے بہت افسوس کی بات ہے کہ کوئی آواز اٹھانے والا نہیں ہے ان کے خلاف خدارا آپ لوگ ایل بلاک کی چورنگی کے لیے آواز اٹھائیں اور یہ سارا ٹھیا ہٹوائ کے آگے کسی اور غریب کی جان نہ چلے جائے کل ایک بھائی نے بارش کے پانی رکھنے جانے کے لیے فوراً آواز اٹھڑی تو بھائی اس کے لیے بھی آواز اٹھا لو۔۔۔

09/08/2022

بریانی کا کوئی فرقہ نہیں ہوتا
لپیٹ دو بس ۔۔۔۔۔

28/07/2022

27/07/2022

Address

Orangi Town
Karachi
75800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orangi Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Orangi Times:

Share