31/03/2024
🥀 _*ان ایام میں بہت ذیادہ دعا کیجیے!*_ 🥀
امام ابن كثيرؒ فرماتے ہیں
دعا کی کثرت ہر وقت ہی مستحب ہے مگر رمضان میں استحباب ذرا زیادہ ہے پھر رمضان کے آخری عشرے میں اس سے بھی زیادہ اور آخری عشرے کی طاق راتوں میں بہت زیادہ دعا کرنا مستحب ہے اور طاق راتوں میں کثرت سے یہ دعا کرنی چاہیے
*اللهم إنك عفو تحب العفو فاعف عني*
(تفسير القرآن العظيم : ٤٥١/٨)