Today Karachi

14/10/2025

Pakistan on top ♥️

14/10/2025

اب لڑکیاں بھی سیف نہیں حال اپ دیکھ ہی سکتے ہیں

14/10/2025

افغان بستیوں پر اندرون سندھ سے آئے عوام نے قبضہ کرنا شروع کردیا جو پہلے آیا اس نے ناجائز قبضہ کرلیا ہے

14/10/2025

پہلے واردات ہیں مردوں کے ساتھ ہوتی ہے مردوں کا سامان لوٹ کے جاتا ہے لیکن اب یہ لوگ عورتوں کے ساتھ بھی ایسے کرنے لگے ہیں عورت کا کوئی احترام نہیں عورت سے سرعام چیزیں چھین کے بھاگ جاتے ہیں

14/10/2025

🚨 شاہراہِ فیصل پر شدید ٹریفک جام!
ڈراگ روڈ کے مقام پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئی ہیں، ٹریفک بالکل رُک گئی ہے۔
لوگ شدید پریشانی میں مبتلا ہیں، نہ کوئی متبادل راستہ نظر آتا ہے، نہ کوئی ٹریفک اہلکار صورتحال سنبھالنے والا۔

نجانے یہ جام کہاں تک پھیلا ہوا ہے — شہری پوچھنے پر مجبور ہیں کہ آخر جائیں تو کہاں جائیں اور شکایت کس سے کریں؟

14/10/2025

🚨 کراچی کی ٹریفک کی بدترین صورتحال!
پچھلے چند مہینوں سے کورنگی سے شاہ فیصل آنے والا پل روزانہ شدید ٹریفک جام کا شکار رہتا ہے۔
چھ ماہ پہلے تک یہاں کبھی ایسا منظر نہیں دیکھا گیا تھا، مگر اب ہر روز لوگ گھنٹوں پھنسے رہتے ہیں۔

نہ کوئی ٹریفک پولیس موجود ہے، نہ کوئی مؤثر انتظام۔
جو لوگ روزانہ دفتر یا کام پر جاتے ہیں، وہ اذیت اور پریشانی کا شکار ہیں۔
کیا کوئی سننے والا ہے؟

14/10/2025

🇵🇰✨
جب امریکی صدر نے پاکستانی وزیراعظم اور پاکستانی فیلڈ مارشل کو یاد کرتے ہوئے سب کے سامنے ان کا ذکر کیا — اس وقت برطانوی وزیراعظم اور اطالوی وزیراعظم سمیت تمام عالمی رہنما موجود تھے۔
لیکن ڈونلڈ ٹرمپ نے خاص طور پر پاکستانی رہنماؤں کو نام لے کر پکارا
“یہ بہت خوبصورت غیر معمولی اور ناقابلِ
فراموش!” 🇵🇰💚

14/10/2025

🚨 اہم اطلاع برائے شہریانِ کراچی

کراچی کے علاقے دھوراجی کالونی میں جمیل بیکری اور پان واروں کے سامنے سے ایک گاڑی چھینی گئی اور مالک کو اغوا کر لیا گیا۔
اغوا کاروں نے متاثرہ شخص کو تقریباً 6 گھنٹے بعد سہراب گوٹھ کے علاقے میں چھوڑ دیا۔

تمام شہری محتاط رہیں اور اردگرد کے مشتبہ حالات پر نظر رکھیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک، بالخصوص ہمارے شہر کراچی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
آمین ثم آمین 🤲

14/10/2025

دنیا کے سب سے بڑے امن کے محاذ پر پاکستان کی نمائندگی

دنیا کے سب سے بڑے امن کے فورم پر جب برطانوی وزیراعظم کے ساتھ کئی نامور وزرائے اعظم اور صدور موجود ہوں، اور ان سب کے درمیان پاکستان کے وزیراعظم خطاب کریں — تو یہ لمحہ یقیناً ہمارے لیے بے حد فخر کا باعث ہے۔

آج پاکستان عالمی سطح پر ایک فرنٹ لائن ملک کے طور پر امن کے قیام میں اپنی بھرپور کوششوں کے ساتھ نمایاں ہے۔ پاکستان کی قربانیاں، خدمات اور کردار دنیا بھر میں تسلیم کیے جا رہے ہیں۔ یہ نہ صرف پاکستان کی عزت و وقار کی علامت ہے بلکہ ایک بڑی قومی کامیابی بھی ہے۔

14/10/2025

Tareef b wo jo dushman karain

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Today Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share