Muhammad Zubair Awan

Muhammad Zubair Awan Zubair Awan�
Pakistan Zindabad�
Mianwalins�
Awan�

25/03/2025

.*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*

* آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ ماجدہ رضائے الہی سے وفات پا گئی*

اللّٰہ باری تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے، آمین

18/03/2025

اعوان🔥

موسمِ بہار کی آمد🌷❤️
18/03/2025

موسمِ بہار کی آمد🌷❤️

11/03/2025

Shukar Alhamdulillah🤲🏼💐

30/11/2024



17/11/2024




09/11/2024

*کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر مبینہ خودکش دھماکا، خاتون سمیت 22 افراد جاں بحق، 50 زخمی*

*دھماکا جعفر ایکسپریس کی روانگی کے وقت پلیٹ فارم پر ہوا، لاشیں اور زخمی اسپتال منتقل، ایمرجنسی نافذ*

کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر مبینہ خودکش دھماکے میں خاتون سمیت 22 افراد جاں بحق اور 50 افراد زخمی ہو گئے۔

ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس نے 9 بجے پشاور کے لیے روانہ ہونا تھا، ٹرین ابھی تک پلیٹ فارم پر نہیں لگی تھی کہ دھماکا ہو گیا، دھماکا ریلوے اسٹیشن پر ٹکٹ گھر کے قریب ہوا۔

ریلوے اسٹیشن سے لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ایم ایس سول اسپتال کے مطابق جاں بحق افراد میں خاتون بھی شامل ہے۔ ترجمان سول اسپتال کا کہنا ہے کہ دھماکے کے 46 زخمیوں کو سول اسپتال کوئٹہ لایا گیا ہے، جہاں انہیں ہرممکن طبی امداد دی جا رہی ہے۔

ایس ایس پی آپریشنز محمد بلوچ کے مطابق ابتدائی طور پر دھماکا خودکش لگ رہا ہے۔ا نہوں نے بتایا کہ دھماکا اس وقت ہوا جب مسافروں کی بڑی تعداد پلیٹ فارم پر موجود تھی۔
پولیس کے مطابق دھماکا جعفر ایکسپریس کے گزرنے کے وقت ریلوے اسٹیشن کے اندر پلیٹ فارم میں ہوا۔

دھماکے کے وقت مسافر ریلوے اسٹیشن میں جعفر ایکسپریس سے پشاور جانے کی تیاری میں مصروف تھے۔

پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض نے جاں بحق افراد کی تعداد کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ دھماکے کے 22 جاں بحق افراد ہسپتال لائے گئے۔

ایس ایس پی آپریشنز محمد بلوچ نے بتایا کہ بظاہر لگ رہا ہے دھماکا خودکش تھا، دھماکے کے وقت پلیٹ فارم پر 100 سے زائد افراد موجود تھے۔

عبدالرحمٰن بھائی آپ کو سالگرہ 🎂 بہت بہت مبارک ہو۔ اللّٰہﷻ آپکو لمبی زندگی دیں اور آپ ہمیشہ خوش رہیں۔   #محمد زبیر اعو...
09/11/2024

عبدالرحمٰن بھائی آپ کو سالگرہ 🎂 بہت بہت مبارک ہو۔ اللّٰہﷻ آپکو لمبی زندگی دیں اور آپ ہمیشہ خوش رہیں۔
#محمد زبیر اعوان۔

اللّٰہ پاک میرے نانا بابا جی کو جنت میں جگہ دیں۔😭🤲🏻
30/10/2024

اللّٰہ پاک میرے نانا بابا جی کو جنت میں جگہ دیں۔😭🤲🏻

Pakistan🦅 Won The Match & Series 2-1 vs England.   Cricket Team 🦅   &nomanali
26/10/2024

Pakistan🦅 Won The Match & Series 2-1 vs England.

Cricket Team 🦅

&nomanali

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Zubair Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share