SM Welfare Trust Regd

SM Welfare Trust Regd Serve Humanity
(1053)

Together we lay the foundation of serving humanity
We uplift lives through 20+ impactful projects Education Healthcare Women Empowerment Affordable Food & more
Join us in building a future of dignity hope and opportunity for all

صراط مستقیم فری اسکول میں جشن آزادی کا سماء
14/08/2025

صراط مستقیم فری اسکول میں جشن آزادی کا سماء

13/08/2025

صراطِ مستقیم ہیلتھ کیئر سینٹر میں جشنِ آزادی وطن سے محبت اور اتحاد کے عزم کے ساتھ ، شاندار انداز میں جاری ہے 🎉🇵🇰



13/08/2025

آپ سب کے اعتماد کا شکریہ

مدرسے کی روشنی اور آزادی کا رنگ پاکستان ہمارے سنگصراط القرآن اکیڈمی میں یومِ آزادی کی پُررونق تقریب کا انعقاد ہوا، جہاں ...
13/08/2025

مدرسے کی روشنی اور آزادی کا رنگ پاکستان ہمارے سنگ

صراط القرآن اکیڈمی میں یومِ آزادی کی پُررونق تقریب کا انعقاد ہوا، جہاں ننھے منّے ستاروں نے ملی نغموں، جاندار تقاریر اور رنگا رنگ پروگرام کے ذریعے وطن سے اپنی گہری محبت کا شاندار اظہار کیا۔
یہ جشن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ آزادی محض ایک دن نہیں بلکہ ایک عظیم نعمت ہے جس کی حفاظت ایمان، قربانی اور اتحاد سے ممکن ہے۔


ِندہ_باد #پاکستان

13/08/2025

"Our mission is to provide complete, high-quality healthcare services to everyone for only 50 Rupees — with free doctor consultations and free medicines — delivered with dignity, care, and compassion."🍀🍂

13/08/2025

— صراطِ مستقیم ہیلتھ کیئر، ہر مریض کا سہارا

13/08/2025

"الحمدللہ! صراطِ مستقیم ہیلتھ کیئر سینٹر میں ایک محترمہ پچھلے 10 دن سے فزیوتھراپی کی سہولیات حاصل کر رہی ہیں اور اب ماشاءاللہ صحت میں واضح بہتری محسوس کر رہی ہیں۔ یہ ہمارے لیے خوشی کا باعث ہے کہ ہمارے سینٹر کی محنت اور جدید علاج سے مریض جلد صحتیاب ہو رہے ہیں۔
صراطِ مستقیم ہیلتھ کیئر سینٹر کا مقصد ہمیشہ یہی رہا ہے کہ کم سے کم قیمت میں بہترین علاج فراہم کریں اور لوگوں کی زندگیوں میں آسانی پیدا کریں۔
اگر آپ بھی نہایت کم قیمت میں یہ سہولت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی صراطِ مستقیم ہیلتھ کیئر سینٹر کا وزٹ کریں۔"

پاک سرزمین ہماری پہچان ، ہماری ذمہ داریصراطِ مستقیم فلاحی مشن ، غربت کے خاتمے اور ایک خوددار پاکستان کے خواب کو حقیقت بن...
12/08/2025

پاک سرزمین ہماری پہچان ، ہماری ذمہ داری

صراطِ مستقیم فلاحی مشن ، غربت کے خاتمے اور ایک خوددار پاکستان کے خواب کو حقیقت بنانے کے لیے دن رات محنت کر رہا ہے۔
اس جشنِ آزادی کے موقع پر چیئرمین حافظ مزمل ملک نے اپنے تمام رضاکاروں اور معزز ڈونرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جو ملک و قوم کی خدمت میں ہمارے مضبوط بازو ہیں

آئیے ہم سب مل کر عہد کریں کہ غربت کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے تعلیم صحت اور روزگار کے ذریعے روشنی پھیلائیں گے اپنے وطن کو مضبوط اور خوشحال بنائیں گے

جشنِ آزادی کا اصل مقصد صرف جھنڈا لہرانا نہیں بلکہ اپنے حصے کی خدمت انجام دینا ہے

12/08/2025

معاشی انقلاب بیٹیوں کو مضبوط بناوُ

12/08/2025

Naat-e-Nabi (SWA) Prepare for independence day

12/08/2025

Student practice on National song for independence day

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SM Welfare Trust Regd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SM Welfare Trust Regd:

Share