
25/07/2025
📢 اوکھائی میمن جماعت – ممبر ڈیٹا اپڈیٹ
خصوصی کیمپس برائے ریکارڈ اپڈیٹ
آئندہ صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ چار مختلف مقامات پر منعقد کی جائے گی ، اور ہر ووٹر صرف جماعت کے ریکارڈ پر موجود اپنے ایڈریس کے مطابق متعلقہ پولنگ اسٹیشن پر ہی ووٹ کاسٹ کر سکے گا لہذا الیکشن کمیٹی کی جانب سے 27 جولائی 2025 کو ایک بار پھر مختلف علاقوں میں کیمپس کا انعقاد کیا جا رہا ہے تاکہ ممبران اپنا ایڈریس اور موبائل نمبر اپڈیٹ کروا سکیں۔
مزید رہنمائی کے لیے اپنے علاقے کے کوآرڈینیٹر سے رابطہ کریں۔
وقاص محمد یونس جیوانی
چیئرمین الیکشن کمیٹی
محمد عارف طیب سوریا
اعزازی جنرل سیکرٹری