کراچی پولیس کی پیدا گیری

کراچی پولیس کی پیدا گیری Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from کراچی پولیس کی پیدا گیری, STAR ASIA NEWS ALLAMA IQBAL Street, Karachi.

this page is a voice against injustices done by karachi police black sheeps taking cover of uniform for organized crimes also few police officers are running nexus of short term kidnappings in karachi

چھ دن پہلے اینٹی وہیکل سیل پر اغواء براۓ تاوان کا مقدمہ ہوا ہے کراچی میں اسکے باوجود بے غیرت قسم کا راشی زانی ایس آئ یو ...
08/07/2023

چھ دن پہلے اینٹی وہیکل سیل پر اغواء براۓ تاوان کا مقدمہ ہوا ہے کراچی میں اسکے باوجود بے غیرت قسم کا راشی زانی ایس آئ یو انسپکٹر نعیم اعوان گردوں کے مرض میں مبتلا غریب مزدور آدمی محمد کریم ولد عبدل جلیل کو سرجانی تھانہ کے حرام زادے ایس ایچ اؤ گوہر مہر کے ساتھ مل کر اغواء کرکے لے گیا ہے اور اسکے بھائی ہاشم اور بوڑھی ماں کو کبھی آرٹلری میدان تھانہ کبھی شریف آباد کے چکر لگوا رہے ہیں گھر والوں کا کہنا ہے کہ ایس ایچ اؤ سرجانی گوہر مہر اور نعیم اعوان نے بدترین تشدد کرکے ہمارا بیٹا مار دیا ہے اور اب ہمیں رلا رہے ہیں ادھر سے ادھر اندھیر نگری چوپٹ راج لعنت کراچی پولیس کی ایسی جدید عوام دوست پولیسنگ پر 👮🏻🚔🚨🫵🏻🖐🏻🖐🏻🫵🏻🖐🏻🫵🏻🖐🏻🚔👮🏻🫵🏻🖐🏻🚔👮🏻🖐🏻🫵🏻 پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والا محمد کریم ولد عبدل جلیل کا فائل فوٹو

فیروز آباد تهانے ایسٹ زون کراچی کے تین آوارہ کتوں نے ایک پالتو نسلی کتے کو مار دیا مالک نے آوارہ کتوں پر مقدمہ درج کروا ...
24/06/2023

فیروز آباد تهانے ایسٹ زون کراچی کے تین آوارہ کتوں نے ایک پالتو نسلی کتے کو مار دیا مالک نے آوارہ کتوں پر مقدمہ درج کروا دیا Halaat Updates Halaat Updates

22/06/2023

لعنت فیروز آباد تھانہ کے ایس ایچ اؤ اور ڈی ایس پی پر لخ لعنت عمران رضی ہاشمی سید زادے کی جگہ پر لشکر جهنگوی بلال اندھا گروپ سے قبضہ کروا دیا ایس ایچ اؤ سعود نے 24 کروڑ کی کمرشل بلڈنگ مین جھیل پارک پر واقع قبضہ كروادی عمران رضی کی اہلیہ کی بددعایں پولیس کو Halaat updates Halaat Updates - Gulshan & Gulistan E Johar Halaat Updates Halaat Updates Karachi ©️®️ Halaat Updates Pakistan karachi Halaat Updates And News Alerts 🌍 Halaat Updates Halaat Updates Karachi Official Group Halaat Updates Karachi ALL PAKISTAN MEDIA REPORTERS CONTACT IMRAN RAZI HASHMI 0321-2085622 PROVIDE HIM JUSTICE & TO HIS WIFE VICTIM SANA IMRAN HASHMI .... پولیس فیروز آباد تھانہ ہفتہ کی رات کا فائدہ اٹھا رہی ہے دہشت گردوں سے قبضہ کروا رہی ہے کیونکہ اتوار کو عدالتیں بند ہوتی ہیں اندھیر نگری چوپٹ راج روزنامہ بروقت نیوز لاہور روزنامہ نوائے وفاق کراچی Roznama Mewat روزنامہ میراشہر اسلام آباد ون نیوز جھنگ ڈیرہ وسیب نیوز CityStar NewsFsd Daily Roshni Newspaper Lahore CRIME EXPRESS NEWS Awami Masail Newspaper news

22/06/2023

*_نیوز الرٹ_*
*_آغازِ انقلاب کراچی_*

*تھانہ فیروزہ آباد کی حدود میں مذہب کارڈ استعمال کرکے لوگوں کو حراساں کرنے اور زمینوں پر قبضہ کرنے والا گروہ سرگرم*

*چند روز قبل تھانہ فیروزہ آباد کی حدود میں ایک فیملی کے ساتھ بدتمیزی، شب و شتم، زد و کوب اور اسلحہ کے زور دھمکانے اور سامان لوٹنے اور گھر پر قبضہ کرنے کی کوشش کی گئی*

*مناہل عمران نامی خاتون نے تھانہ فیروزہ آباد میں تحریری درخواست جمع کرائی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ کچھ غنڈہ عناصر لوگوں کی جان سے انہیں، انکی چھوٹی بہن اور والدہ کے ساتھ بدتمیزی ، شب و شتم، زدوکوب کیا اور اسلحہ کے زور پر انہیں دھمکایا اور ان سے لوٹ مار کی*

*خاتون نے موقف اختیار کیا کہ میں میری دو چھوٹی بہنیں اور والدہ ڈنر سے واپس اپنے گھر آئے تو ایک لڑکا جس کا نام بابر اقبال عرف بوبی نے ہمیں بلڈنگ کے گیٹ پر اپنے غنڈوں کے ساتھ جن میں سید عالم، عبدالغنی، صدیقی، ندیم ملا اور دیگر نے ہمیں حراساں کرنا شروع کیا*

*انہوں نے ہمارے بیگ چھین لئے جس میں تقریباً بیس ہزار روپے اور میری سونے کی چین موجود تھی*

*جب ہم چلائے کے ہم سے دور رہیں تو بابر اقبال اور اسکے ساتھ آئے غنڈوں نے اپنے اسلحہ نکال لئے اور میری چھوٹی بہن کو گھیر لیا اور ہمیں دھمکانے لگے کہ ہم تمھیں یہیں مار دینگے*

*میری والدہ پر بھی پستول تان لی اور دھمکانے لگے۔ پولیس کے پہنچنے پر بھی وہ ہمیں دھمکاتے رہے جبکہ پولیس نے کہا کہ ہم انکے خلاف کچھ نہیں کرسکتے کیونکہ انکے پاس لائسنس شدہ اسلحہ ہے*

*جب ہم نے بھاگ کر اپنے سیڑھیوں پر چڑھنے کی کوشش کی تو ان لوگوں سے پیچھے سے ہمیں پتھر مارے اور مغلظات بکتے رہے*

*بابر اقبال نے ہمارے اپارٹمنٹس کے لاک توڑے، اور ہمیں ساری رات اپنے اپارٹمنٹ کے باہر گزارنی پڑی*

*پولیس کی جانب سے بھی کوئی موثر اقدام یا مدد نہیں کی گئی*

*خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ لگتا ہے پولیس انہیں سپورٹ کر رہی ہے یا انکے آگے بےبس ہے*

*خاتون نے آئی جی سندھ ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈی آئی جی ایسٹ زون سے اپیل کے ہے کہ ہمیں بالا غنڈوں جن میں بابر اقبال، ندیم ملا، عبدالغنی، سید عالم اور صدیقی سے ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے، اور جو سامان انہوں نے ہم سے لوٹا ہے وہ ہمیں واپس کرایا جائے*

*نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ یہ لوگ تھانہ فیروزہ آباد کے ںدنام زمانہ لوگ ہیں جن کا سامنا کوئی بھی شریف النفس آدمی نہیں کرنا چاہتا، کیونکہ یہ گروہ قبضہ مافیا اور سیاسی اثرورسوخ کے حامل افراد پر مشتمل ہے۔ جو اسلحہ کے زور پر دن دیہاڑے غنڈہ گردہ اور بدمعاشی کرتے ہیں۔ یہ گروہ ہمارے علاقے میں دہشت کی علامت بنے ہوئے ہیں*

*یہ لوگ اثرورسوخ اور پیسے کے بل بوتے پر قانون کو گھر کی لونڈی سمجھنے والے فتنہ پرور فسادی غنڈے اس سے پہلے بھی متعدد بار قانون کی دھجیاں بکھیر چکے ہیں*

*متعلقہ تھانہ انکی ایف آئی آر تک درج کرنے کو تیار نہیں، لہذا حکام بالا سے گزارش کرتی ہوں کہ اسلحہ دکھا کر ڈرانے دھمکانے والے ان فتنہ پرور فسادی غنڈوں عناصر اور دہشت گردوں کو لگام ڈالی جائے*

*انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے، ان کے شر سے مجھے اور میرے اہل خانہ کو تحفظ فراہم کیا جائے اور جو کچھ انہوں نے لوٹا ہے وہ سامان واپس دلوایا جائے*

*_آغازِ انقلاب کراچی_*

Address

STAR ASIA NEWS ALLAMA IQBAL Street
Karachi
75400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کراچی پولیس کی پیدا گیری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share