Pak Asia News

Pak Asia News pakasianewsofficial
+447716434708

*نوابشاہ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، عوام پریشان*نوابشاہ شہر میں گرمی کی شدت بڑھتے ہی لوڈشیڈنگ کا عذاب بھی شدت اختیار کر گ...
10/04/2025

*نوابشاہ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، عوام پریشان*

نوابشاہ شہر میں گرمی کی شدت بڑھتے ہی لوڈشیڈنگ کا عذاب بھی شدت اختیار کر گیا ہے۔
مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ بجلی کی بندش نے شہریوں کو شدید اذیت میں مبتلا کر دیا ہے۔

نوابشاہ سوسائٹی میں آج شام چار بجے سے بجلی بند ہے جو تاحال بحال نہیں کی گئی۔ طویل دورانیے کی لوڈشیڈنگ کے باعث نہ صرف گھریلو زندگی متاثر ہو رہی ہے بلکہ کاروباری سرگرمیاں بھی ٹھپ ہو کر رہ گئی ہیں۔

شہریوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بند کیا جائے۔
Imran Khan Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif Pakistan Tehreek-e-Insaf

03/02/2025

MQMImran KhanMaryam Nawaz SharifPakistan Tehreek-e-Insaf

24/01/2025

بریکنگ نیوز سب سے پہلے اپنا نواب نیوز
نواب شاہ / کپتان کے کھلاڑیوں کی شامت آگئی
شیراز چوک پر تحریک انصاف کا جلسہ ختم ہوتے ہی پولیس کا لاٹھی چارج۔
پولیس کا بانی تحریک انصاف کی رہائی ریلی میں شریک کارکنان پر لاٹھی چارج ۔
۔ تحریک انصاف کی ریلی میں شریک دو خواتین سمیت پچاس سے زائد کارکنان گرفتار۔
گرفتار کارکنان میں ضلعی صدر عنایت رند۔ رانا تابش ۔دو خواتین کارکنان سمیت درجنوں رہنماء گرفتار
Imran Khan MQM Raja Pervez Ashraf Nawaz Sharif Pakistan Tehreek-e-Insaf Maryam Nawaz Sharif

05/09/2024

#804

12/06/2024

ok

13/05/2024
**سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ اور مسکراھٹ فاؤنڈیشن کی طرف سے کٹے ہونٹ اور تالو کے لیے مفت سرجیکل کیمپ**سیلانی ویلفیئر ...
13/05/2024

**سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ اور مسکراھٹ
فاؤنڈیشن کی طرف سے کٹے ہونٹ اور تالو کے لیے
مفت سرجیکل کیمپ**

سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ اور مسکراھٹ
فاؤنڈیشن کے
باہمی تعاون سے سکرنڈ، سندھ میں کٹے ہونٹ اور تالو کے لیے ایک مفت سرجیکل کیمپ کا انعقاد کر رہے ہیں۔ مزید برآں نواب شاہ، سہون اور قاضی احمد میں او پی ڈی کیمپ درج ذیل شیڈول کے مطابق لگائے جائیں گے۔

- **سکراند:** 17 اور 18 مئی 2024 (سرجری)
- **نواب شاہ:** 16 مئی 2024 (OPD کیمپ)
- **سہون:** 18 مئی 2024 (OPD کیمپ)
- **قاضی احمد:** 17 مئی 2024 (او پی ڈی کیمپ)

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:

03001477780




12/05/2024

tee

Address

House No 2A 83
Karachi

Telephone

+923063593503

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Asia News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share