Asif Khan Hamza

Asif Khan Hamza Always thinking out of the box.

جنہیں سوات سے گل مکئی ملالہ) کی ڈائری ملی تھی.انہیں غزہ سے کسی کی ڈائری نہیں ملی ؟؟؟جس میں بمباری کے قصے ہوں،جس میں بھوک...
02/10/2025

جنہیں سوات سے گل مکئی ملالہ) کی ڈائری ملی تھی.
انہیں غزہ سے کسی کی ڈائری نہیں ملی ؟؟؟
جس میں بمباری کے قصے ہوں،
جس میں بھوک سے بلکتے ہوئے بچوں کی داستان ہو،
جس میں اجڑی ہوئی ہنسی کی سسکتی آو ہو ،
جس میں تباہ حال فلسطین کا ذکر ہو۔
منقول خالد انعم

سینیٹر ر مشتاق احمد خان اس وقت گلوبل صمود فلوٹیلا میں شریک ہو کر خطرات میں گھرے ہوئے ہیں۔وہ بار بار ہم سب کو پکار رہے ہی...
30/09/2025

سینیٹر ر مشتاق احمد خان اس وقت گلوبل صمود فلوٹیلا میں شریک ہو کر خطرات میں گھرے ہوئے ہیں۔
وہ بار بار ہم سب کو پکار رہے ہیں: ’’ہمارے لیے آواز اٹھائیں!

16/09/2025
16/09/2025


🕌❤️ ایک پانی سے بھرے برتن میں ایک زندہ مینڈک ڈالیں اور پانی کو گرم کرنا شروع کریں جیسے ہی پانی کا درجہ حرارت بڑھنا شروع ...
12/09/2025

🕌❤️ ایک پانی سے بھرے برتن میں ایک زندہ مینڈک ڈالیں اور پانی کو گرم کرنا شروع کریں
جیسے ہی پانی کا درجہ حرارت بڑھنا شروع ہو گا ، مینڈک بھی اپنی باڈی کا درجہ حرارت پانی کے مطابق ایڈجسٹ کرے گا اور تب تک کرتا رہے گا جب تک پانی کا درجہ حرارت "بوائلنگ پوائنٹ" تک نہیں پہنچ جاتا ۔۔۔۔
جیسے ہی پانی کا ٹمپریچر بوائلنگ پوائنٹ تک پہنچے گا تو مینڈک اپنی باڈی کا ٹمپریچر پانی کے ٹمپریچر کے مطابق ایڈجسٹ نہیں کر پائے گا اور برتن سے باہر نکلنے کی کوشش کرے گا لیکن ایسا کر نہیں پائے گا کیونکہ تب تک مینڈک اپنی ساری توانائی خود کو "ماحول کے مطابق" ڈھالنے میں صرف کر چکا ہو گا
بہت جلد میندک مر جائے گا۔۔۔
یہاں ایک سوال جنم لیتا ہے
"وہ کونسی چیز ہے جس نے مینڈک کو مارا؟"
سوچیئے!
میں جانتا ہوں کہ آپ میں سے اکثر یہ کہیں گے کہ
مینڈک کو مارنے والی چیز وہ " انسان" ہے جس نے مینڈک کو پانی میں ڈالا
یا پھر کچھ یہ کہیں گے کہ
مینڈک اُبلتے ہوئے پانی کی وجہ سے مرا۔۔۔
لیکن،
سچ یہ ہے کہ مینڈک صرف اس وجہ سے مرا کیونکہ وہ وقت پر جمپ کرنے کا فیصلہ نہ کر سکا اور خود کو ماحول کے مطابق ڈھالنے میں لگا رہا ۔۔۔
پاکستان کے عوام کا بھی یہی حال ہے ہر بندہ پریشان ہے مہنگائی سے بجلی کے بلوں سے روز مرہ کی ضروریات سے لیکن خاموش ہیں بس گردن جھکا کر انتظار میں ہیں کہ ہمارا باڈی ٹمپریچر جب تک برداشت کرتا ہے کرتے رہو۔۔۔
Follow me
゚ ...🇵🇰

زمین کا اندرونی نظام… سائنس کا انکشاف یا قیامت کی ایک جھلک؟ناسا کے ایک ماہر ماحولیات نے حال ہی میں ایک ایسی لرزہ خیز رپو...
28/08/2025

زمین کا اندرونی نظام… سائنس کا انکشاف یا قیامت کی ایک جھلک؟

ناسا کے ایک ماہر ماحولیات نے حال ہی میں ایک ایسی لرزہ خیز رپورٹ جاری کی ہے جس نے دنیا بھر کے سائنسی حلقوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق زمین کی گہرائیوں میں، تقریباً 200 کلومیٹر نیچے، ایک پراسرار تبدیلی وقوع پذیر ہو رہی ہے۔ دس سال پہلے تک زمین کے نیچے موجود لاوے کا اوسط حجم 130 کلومیٹر کی گہرائی پر تھا، مگر اب یہ بڑھ کر 160 کلومیٹر تک آ گیا ہے۔ بظاہر یہ صرف ایک سائنسی عدد ہے، لیکن حقیقت میں یہ زمین کے اندر ایک بڑے المیے کی علامت ہے۔

سائنس دانوں کے مطابق زمین کی پرتیں غیر متوقع حد تک حرکت کر رہی ہیں، جس کے اثرات ہم زلزلوں، آتش فشانی دھماکوں اور سمندری طوفانوں کی شکل میں دیکھ رہے ہیں۔ سب سے ہولناک پہلو یہ ہے کہ زمین کے مرکز میں موجود لاوا اپنی گردش کی سمت بدل رہا ہے، اور اس تبدیلی کے اثرات براہِ راست زمین کے مقناطیسی نظام پر پڑ رہے ہیں۔ سائنس کے مطابق یہ ممکن ہے کہ نارتھ اور ساؤتھ پولز اپنی جگہیں بدل لیں۔ اگر ایسا ہوا تو زمین کا موسم، نظامِ حیات اور انسانوں کی بقا ایک نئے امتحان میں پڑ جائے گی۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر یہی رفتار جاری رہی تو 2030 تک لاوا زمین کی سطح سے صرف 10 کلومیٹر نیچے آ جائے گا، اور اس کے بعد زمین کا درجہ حرارت 65 ڈگری سیلسیس تک پہنچ سکتا ہے۔ ایسی صورت میں زندگی کا وجود آگ کی لپیٹ میں آ سکتا ہے۔

لیکن سوال یہ ہے کہ کیا یہ سب صرف سائنس کی پیشن گوئی ہے؟ یا یہ قرآن و حدیث میں بیان کی گئی اُن نشانیوں میں سے ایک ہے جو قیامت سے پہلے ظاہر ہوں گی؟

اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں:

"اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَالَهَا ۙ وَ اَخْرَجَتِ الْاَرْضُ اَثْقَالَهَا"
(سورۃ الزلزال: 1-2)
"جب زمین اپنی پوری شدت کے ساتھ ہلا دی جائے گی اور اپنے بوجھ باہر نکال پھینکے گی۔"

یہی منظرنامہ ہمیں آج سائنسی رپورٹوں میں دکھائی دے رہا ہے، گویا زمین اپنے اندر کے راز باہر نکالنے کو ہے۔

احادیث میں بھی قیامت کی بڑی نشانیوں میں زلزلوں، زمین کے دھنسنے اور آسمانی و زمینی تبدیلیوں کا ذکر ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک زلزلوں کی کثرت نہ ہو جائے۔" (بخاری)

کیا یہ زمین کے اندر لاوے کی حرکت اور قطبین کی تبدیلی انہی نشانیوں کی ایک جھلک ہے؟
سائنس کہتی ہے کہ یہ سب ایک قدرتی عمل ہے، لیکن ایمان کہتا ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک تنبیہ ہے۔

انسان اپنی ترقی اور ٹیکنالوجی پر فخر کرتا ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ ایک لمحے میں زمین کی ایک ہلچل سب کچھ ختم کر سکتی ہے۔ ہمیں سوچنا ہوگا کہ ہم نے زمین کے ساتھ کیا سلوک کیا؟ کیا ہم اپنی حرص اور ظلم کے ذریعے خود اپنے انجام کو قریب لا رہے ہیں؟

آخر میں سوال یہ ہے:
کیا یہ سب آنے والی قیامت کی تیاری ہے، یا پھر انسانیت کو توبہ اور رجوع کی آخری مہلت دی جا رہی ہے؟

17/07/2025

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

31/08/2024

Lovebirds updates
ہوشیار ہوشیار ہوشیار
برائے مہربانی برڈز کی فیلڈ کے نام نہاد معززین چور، لٹیرےاور کرمنلز اس پوسٹ سے دور رہیں۔

شوق اور ہابی کے نام پر اپنا مال اور منجن بیچنے والے شیاطین سے ہوشیار رہیں۔ کچھ بدبخت نت نئے طریقوں سے لوگوں کو دوبارہ گمراہ کرنے کے لیے اپنی ویڈیوز اور گمراہ کن پیغامات اپلوڈ کررہے اور کروا رہے ہیں۔
Agree ho to ziyada se ziyada share kar lena

Address

Karachi

Telephone

+923343567753

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Khan Hamza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share