DEKHO Pakistan Networkhd

DEKHO Pakistan Networkhd Pakistan's Largest Digital Media Network

08/02/2024
کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے قریب دھماکہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔دھماکہ الیکشن کمیشن سندھ کی دیوار کے ساتھ ہو...
02/02/2024

کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے قریب دھماکہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

دھماکہ الیکشن کمیشن سندھ کی دیوار کے ساتھ ہوا جس کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی جائے وقوعہ پر طلب کر لیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن آفس کے باہر ایس ایس پی ساؤتھ ساجد سدوزئی نے میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے علاقے صدر میں واقع الیکشن کمیشن کے صوبائی دفتر کے قریب پونے 8بجے دھماکہ ہوا تاہم اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آفس کے قریب پھٹنے والا بم دیسی ساختہ تھا، بارودی مواد500گرام اور ٹائمر ڈیوائس تھا، گاڑی صاف کرنے والے نوجوان نے شاپر دیکھا اور اٹھا کر فٹ پاتھ پر رکھ دیا جس کے تھوڑی دیر بعد دھماکا ہوا گیا، واقعہ خوف و ہراس پھیلانے کی سازش لگتا ہے، بارودی مواد میں بال بیرنگ یا نقصان پہنچانے والی کوئی چیز نہیں تھی۔

02/02/2024

چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر *سید کمیل حیدر شاہ* نے شھید بینظیر بھٹو وومن اسپورٹس اکیڈمی میں منعقد تقریب میں شرکت کی ہاکی پ...
30/01/2024

چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر *سید کمیل حیدر شاہ* نے شھید بینظیر بھٹو وومن اسپورٹس اکیڈمی میں منعقد تقریب میں شرکت کی ہاکی پلیئرز میں ٹریک کٹس تقسیم کی، اس موقع پر مہمان خصوصی سید کمیل حیدر شاہ کا کہنا تھا خواتین کی بہتر تعلیم کیلئے اچھے تعلیمی ادارے بنائے ہیں اور مزید بند رہے ہیں، جبکہ خواتین ہر میدان میں اپنا لوہا منوا رہی ہیں کھیلوں میں دلچسپی رکھنے والی فیمیل پلیئرز کیلئے اسپورٹس میں بھی سہولیات فراہم کررہے ہیں اسپورٹس گرائونڈز بنا رہے تاکہ خواتین اپنے ملک کا ہر سطح پر نام روشن کرسکیں۔
*نمائندہ دیکھو پاکستان نیٹورک سکھر*

سابق صوبائی وزیر *سید ناصر حسین شاہ* سابق ایم این اے *نعمان اسلام شیخ* چیئرمین ڈسٹرک کونسل سکھر *سید کمیل حیدر شاہ* نے ر...
30/01/2024

سابق صوبائی وزیر *سید ناصر حسین شاہ* سابق ایم این اے *نعمان اسلام شیخ* چیئرمین ڈسٹرک کونسل سکھر *سید کمیل حیدر شاہ* نے روھڑی عوامی پارک میں *محمد اسلم شیخ* کی جانب سے منعقد تقریب شرکت کی روہڑی کی عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کرے مکمل حمایت کا اعلان کیا ،
*سید ناصر حسین شاہ نعمان اسلام شیخ سید کمیل حیدر شاہ نے روھڑی کی باشعور عوام کے پیار محبت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا*۔
*نمائندہ دیکھو پاکستان نیٹورک سکھر*

تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک ماہ کے دوران دو مرتبہ ہوشربا اضافے کے باعث مہنگائی کے مارے عوام پر ز...
16/09/2023

تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک ماہ کے دوران دو مرتبہ ہوشربا اضافے کے باعث مہنگائی کے مارے عوام پر زندگی مزید تنگ ہوگئی۔

ٹرانسپورٹرز نے پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ کردیا جبکہ اشیائے خور ونوش کی قیمتوں میں بھی اچانک اضافہ ہوگیا ہے۔

ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی 15 دن بعد پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے سامنے بے بس ہوچکی ہے، جس کے بعد پبلک ٹرانسپوٹروں نے من مانے کرائے بڑھا لیے ہیں۔

ایک شہر سے دوسرے شہر چلنے والی اے سی نان اے سی بسوں کے کرایوں میں 500 روپے سے 3500 روپے تک اضافہ کردیا گیا ہے، گڈز ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی 10 کلومیٹر پر 200 روپے کا اضافہ کردیا گیا

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے دس فیصد کرائے بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں یکمشت 26 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے کا اضافہ عوام کے ساتھ زیادتی ہے۔

شہزاد اعوان نے کہا کہ پہلے پی ڈی ایم اور اب نگراں حکومت عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے، پی ڈی ایم حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے امپورٹ ایکسپورٹ پہلے ہی تقریباً ختم ہو چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم صرف اس لیے اپنی ٹرانسپورٹ کو چلا رہے ہیں کہ ملک کا پہیہ چلتا رہے، ہم اپنی ٹرانسپورٹ کو بطور احتجاج کھڑا بھی کرسکتے ہیں تو لاکھوں لوگ بیروزگار ہوجائیں گے۔

مزید پڑھیں : پاکستان ریلوے نے بھی کرائے بڑھانے کی تیاری کرلی
واضح رہے کہ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان ریلوے بھی کرایے بڑھانے پر غور کررہی ہے، ذرائع نے کہا ہے کہ تمام مال گاڑیوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ متوقع ہے۔

ریلوے ذرائع کا کہنا تھا کہ پسنجرٹرینوں میں عام مسافروں پر کم سے کم بوجھ ڈالا جائے گا، ڈیزل کی قیمت میں اضافے سے آپریشنل کاسٹ بڑھ جاتی ہے، آپریشنل کاسٹ پوری کرنے کیلئے کرایوں میں اضافہ ناگزیر ہوجاتا ہے۔

دیکھو پاکستان نیوز کے مطابق ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آ زادکی...
16/09/2023

دیکھو پاکستان نیوز کے مطابق ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آ زادکی زیر صدارت اجلاس ہوا جبکہ زونل کمیٹی کے ممبران نے دیگر شہروں سے بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت کی۔

اجلاس میں محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے کہا کہ اسلام آباد سمیت ملک کے کسی علاقے میں چاند نظر نہیں آیا ہے، زونل رویت ہلال کمیٹیوں کو کہیں سے شہادت موصول نہیں ہوئی۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ ربیع الاول کا چاند نظڑ نہیں آیا ہے، یکم ربیع الاول پیر 18 ستمبر کو ہوگی جبکہ 12 ربیع الاول بروز جمعہ 29 ستمبر کو ہوگی۔

اقوام متحدہ کا کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن روکنے کا مطالبہدیکھئے ویڈیو میں👇👇https://youtu.be/8IzN56gPgwM
29/06/2021

اقوام متحدہ کا کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن روکنے کا مطالبہ

دیکھئے ویڈیو میں👇👇

https://youtu.be/8IzN56gPgwM

| YOU NEVER SUBSCRIBE MY CHANNEL SO GO AND DO A...

اولیاء اللہ کے مزارات کو عوام کے لئے ایک بار پھر کھول دیا گیادیکھئے ویڈیو میں👇👇https://youtu.be/gB1chTgtISo
28/06/2021

اولیاء اللہ کے مزارات کو عوام کے لئے ایک بار پھر کھول دیا گیا

دیکھئے ویڈیو میں👇👇

https://youtu.be/gB1chTgtISo

| . | YOU NEVER SUBSCRIBE MY CHANNEL SO GO AND DO AND ...

نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیادیکھئے ویڈیو میں👇👇https://youtu.be/nD08gTDGcKs
28/06/2021

نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
دیکھئے ویڈیو میں👇👇

https://youtu.be/nD08gTDGcKs

| YOU NEVER SUBSCRIBE MY CHANNEL SO GO AND DO AND ALSO DO ...

CIA Chief Secret Visit to Pakistan | PM IMRAN KHAN | PRG Such Sunye Yawar Shah Sy | Dekho Pakistanدنیا میں پاکستان کا نی...
25/06/2021

CIA Chief Secret Visit to Pakistan | PM IMRAN KHAN | PRG Such Sunye Yawar Shah Sy | Dekho Pakistan
دنیا میں پاکستان کا نیا چہرہ متعارف

https://www.youtube.com/watch?v=tsexS1DiLrc

| | | میں پاکستان کا نیا چہرہ متعارف وزیراع...

Rechargeable Heavy Bikes For Kids | Sindh Sports & Toys Shop | Gulistan e Johar | Dekho Pakistanhttps://www.youtube.com/...
25/06/2021

Rechargeable Heavy Bikes For Kids | Sindh Sports & Toys Shop | Gulistan e Johar | Dekho Pakistan
https://www.youtube.com/watch?v=LJAUcQPSrSw&t=22s
دیکھو پاکستان ، سمجھو پاکستان

| #& | | Sports & Toys ShopIF YOU NEVER SUBSCRIBE...

*شہر کراچی میں ۔۔۔۔۔۔* *قبضہ مافیا ایک بار پھر سرگرم*https://youtu.be/ZbX-1ECRqhs
20/06/2021

*شہر کراچی میں ۔۔۔۔۔۔*
*قبضہ مافیا ایک بار پھر سرگرم*

https://youtu.be/ZbX-1ECRqhs

| | YOU NEVER SUBSCRIBE MY CHANNEL SO GO AND DO AND AL...

Address

NISAR MANZIL SUITE NO 11 3RD FLOOR GULISTAN E JOHAR BLOCK 7 KARACHI
Karachi
KP-2023

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DEKHO Pakistan Networkhd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DEKHO Pakistan Networkhd:

Share