Mahi Home Cooking Recipes

  • Home
  • Mahi Home Cooking Recipes

Mahi Home Cooking Recipes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mahi Home Cooking Recipes, Digital creator, .

“Easy homemade recipes 🍲
Pakistani & Indian food 🇵🇰🇮🇳
Quick snacks • Desserts • Dinner ideas
New recipes every week ❤️”
This adds search keywords:
homemade recipes
Pakistani food
snacks
desserts
dinner ideas

04/08/2026

🧈🍗 Watch fresh ingredients transform into the ultimate comfort food! Rich, creamy Butter Chicken paired with soft, buttery Garlic Naan—every second is pure food magic. ✨🤤

One bite... and you'd be asking for more! 😍

👇 Would you dip the naan first or take a spoonful of the curry?

💬 Comment "BUTTER CHICKEN" if this made you hungry!
❤️ Like • 📤 Share • ➕ Follow for more magical AI food transformations.

01/08/2026

🍚🥢 Fresh ingredients... a touch of magic... and an unforgettable feast! Watch raw ingredients transform into sizzling Chicken Fried Rice and crispy Spring Rolls in the most satisfying way. ✨🤯

Which one are you grabbing first? 🍚 or 🥟? Let us know below! 👇

❤️ Like • 💬 Comment • 📤 Share • ➕ Follow for more magical AI food transformations.

01/08/2026

🍟✨ Watch ordinary ingredients become the ultimate loaded fries feast! Crispy golden fries, melted cheese, juicy chicken, smoky beef bacon, and an ice-cold sparkling soda—all brought to life with a touch of magic! 🤯🥤

Would you finish this entire meal by yourself? 😍👇

💬 Comment "FRIES" if you'd grab a bite right now!
❤️ Like • 📤 Share • ➕ Follow for more satisfying AI food transformations.

🍛✨ From simple ingredients to a royal feast! Watch fresh ingredients transform into a rich, aromatic Chicken Biryani ser...
30/07/2026

🍛✨ From simple ingredients to a royal feast! Watch fresh ingredients transform into a rich, aromatic Chicken Biryani served with cool, creamy Raita in the most satisfying way. 🤯🔥

Every grain... every spice... every bite looks absolutely irresistible! 🤤❤️

👇 Question of the day:
What's the secret to the perfect biryani—spices 🌶️ or perfectly cooked rice 🍚?

💬 Comment "BIRYANI" if this made you hungry!
❤️ Like • 📤 Share • ➕ Follow for more magical AI food transformations!

29/07/2026

✨ From fresh ingredients to the ultimate crispy feast! Watch the magic unfold as raw ingredients transform into a golden fried chicken bucket with a refreshing icy mojito. 🤯🔥

🍗 Crispy. 🍹 Refreshing. ✨ Pure satisfaction.

👉 Which would you grab first?
🍗 The crispy chicken or 🍹 the mojito? Tell us in the comments! 👇

❤️ Like • 💬 Comment • 📤 Share • ➕ Follow for more mind-blowing AI food transformations!

26/07/2026

✨ From fresh ingredients to a mouthwatering grilled masterpiece in seconds! 🍗🌽🔥 Watch the magic unfold as raw food transforms into the ultimate restaurant-style feast. Would you take the first bite? 😍👇

**💬 Comment:** **"CHICKEN"** if you'd eat this right now!
❤️ Like • 📤 Share • 🔔 Follow for more satisfying AI food transformations!

السلام علیکمبہت کم لوگ جانتے ہیں کہ کھتری بریانی کیا ہوتی ہے کیوں کہ اب یہ بریانی بہت کم ریسٹورینٹ پر ملتی ہے اب اس کھتر...
20/07/2026

السلام علیکم
بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ کھتری بریانی کیا ہوتی ہے کیوں کہ اب یہ بریانی بہت کم ریسٹورینٹ پر ملتی ہے اب اس کھتری بریانی کی جگہ پر نئ نئ ریسپی آگئ ہیں جنہیں لوگ بہت پسند کرتے ہیں ۔۔
لیکن ایک دور تھا کھتری بریانی کا نام تھا لوگ بہت شوق سے کھاتے تھے مجھے یاد ہے جب میں چھوٹا تھا تو ہر اس جگہ جہاں کھتری بریانی ملتی تھی لوگ لائن لگا کر خریدتے تھے ۔۔۔
لیکن آج جدید زمانہ ہے تو مختلف ریسپی مارکیٹ میں آگئ ہیں ۔۔۔۔
مجھے ایک ریسٹورینٹ سے جاب آفر ہوئی جب مینے انکو فون کیا تو ریسٹورنٹ مالک نے بولا کہ 100kg کا کام روز کا ہے ہم آپ کو 3500 روز کا دیں گے تین ٹائم کھانا فری ہوگا لیکن تمہیں پہلے یہ بتانا ہوگا کہ تم 10kg بریانی میں ٹماٹر کتنا ڈلتا ہے ( ویسے جہلانا سوال تھا ) مینے اس ریسٹورینٹ والے سے کہا بھائی 3000 روز کے میرا ہیلپر لیتا ہے میں 3500 روز پر کام نہیں کر سکتا آگر تم مجھے 5000 روز کے دیتے ہو تو میں کام بھی کروں گا اور یہ بھی تگصیل سے بتاؤں گا کہ 10kg میں کتنا ٹماٹر ڈالتا ہے ۔۔

اس نے بولا یہ بعد میں بات کریں گے پہلے تم ٹماٹر کا بتاؤ ۔

مینے بولا بھائی دیکھیں بریانی میں ٹماٹر کا تعلق لوکیشن پر ہے چاول پر ہے آگر ایسی جگہ ریسٹورینٹ ہے جہاں غریب لوگ ہیں تو چاول کی کوالیٹی کم ہو گی اور ٹماٹر 10kg میں 2kg ڈالے گا ۔۔ آگر ایسی جگہ ریسٹورینٹ ہے جہاں پیسے والے لوگ رہتے ہیں تو 10kg بریانی میں 3kg ٹماٹر ڈلے گا آگر آپ کھتری بریانی چلاتے ہیں تو 10kg میں 10kg ہی ٹماٹر ڈلے گا ۔۔۔ لوکیشن کے حساب سے چاول کی کوالٹی اور ٹماٹر کی مقدار چینج ہو گی ۔۔۔
پھر ریسٹورینٹ والا کہتا ہے کہ چھا یہ بتاؤ کہ 5kg بریانی میں کتنی لال مرچی ڈالے گی تاکہ ہمیں پورا یقین ہو جائے کہ آپ واقعی میں بریانی ماسٹر ہو ۔۔
مجھے تھوڑا غصہ ایا لیکن مینے بولا بھائی دیکھیں 5kg بریانی میں ٹوٹل 70 گرام مرچی ڈالتی ہے اب یہ مرچی آپ لال پسی ہوئی کٹی ہوئی یا گرین مرچی کے پیسٹ کی صورت میں تینوں کو ملا کر 70 گرام پورا کریں آپ کی مرضی ہے یا پھر صرف پسی ہوئی لال مرچی ڈالیں یہ بھی آپ کی مرضی ہے ۔۔۔
پھر ریسٹورینٹ مالک نے کہا 5kg بریانی میں املی کتنی ڈالتی ہے ۔۔
پھر تو میرا پارا ہائی ہو گیا مینے بولا بہین ۔۔۔۔۔۔ کتی کے ۔۔۔۔۔ میں یہاں ریسپیاں بتانے کے لئے بیٹھا ہوں فون بند کر نہیں تو ابھی بریانی کا چمچ موبائل سے نکل کر تیرے منہ پر لگے گا ۔۔۔۔

یاد رکھیں لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم ٹماٹر زیادہ ڈالیں گے تو بریانی زیادی اچھی بنے گی بھائی ایسی بات نہیں ہے یہ سوچ غلط ہے ۔۔۔

ہمیشہ 1kg بریانی میں دو سے تین ٹماٹر درمیانے سائز کے ڈالیں یعنی کہ صرف دو ٹماٹر درمیانے کٹ کر کے شروع میں ڈالیں اور ایک ٹماٹر جب جھول لگائیں دھئ لگائیں زردہ رنگ لگائیں تب ڈالیں اور بریانی مسالہ پیکٹ والا کبھی نا یوز کریں ہمیشہ اپنا مسالہ بنائیں سب سے سیکرٹ بات جب آپ جھول لگائیں اس وقت مسالہ ایک اسپون جو صرف جھول لگانے کیلئے بنایا جاتا ہے دھئ میں شامل کریں چاروں سائڈ صرف چکن کی بوٹیوں پر لگائیں پھر چاول لگا کر پھیلا دیں پھر دیکھیں آپ کے پڑوس تک بریانی کی خشبو پھیلے گی ۔۔۔

Mahi Home Cooking Recipes

20/07/2026

Yai kadahi mainay apni byti ki birthday pr banai the or believe me second day sab nay iski recipe pochi the bohat hi mazydar banti Hy and please don't forget to follow my page bohat mehnat say banti Hy vedio aap log motivate kia kren please

آلو کی ٹکیاں تو میں پورے دل سے بناتی ہوں۔ 🥔✨نمک، لال مرچ، دھنیا پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، ثابت زیرہ، پودینہ، پیاز، ہری مرچ... غ...
18/07/2026

آلو کی ٹکیاں تو میں پورے دل سے بناتی ہوں۔ 🥔✨
نمک، لال مرچ، دھنیا پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، ثابت زیرہ، پودینہ، پیاز، ہری مرچ... غرض یہ کہ گھر کے تقریباً سارے مصالحے ڈال دیتی ہوں۔ 😄

ٹکیاں مزیدار بھی بنتی ہیں، لیکن پھر بھی بازار والی ٹکیوں جیسا ذائقہ نہیں آتا۔ 🤔 نہ جانے وہ کون سا خاص مصالحہ، چٹنی یا چھوٹی سی ٹرک استعمال کرتے ہیں کہ ان کی ٹکیوں کا فلیور بالکل الگ ہی ہوتا ہے! 😋

کیا آپ بھی میری طرح آلو کی ٹکیاں بناتی ہیں، یا آپ کے پاس کوئی ایسا خفیہ مصالحہ، اسپیشل ٹِپ یا ٹرک ہے جس سے ٹکیاں بالکل بازار جیسی بن جائیں؟ 🌿🥔

اپنا بہت سا خیال رکھیں ✨

🥔❤️🌶️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahi Home Cooking Recipes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share