Paknew99

Paknew99 MY NAME IS USMAN FROM PAKISTAN

READ MORE = ISLAMABAD: Prime Minister Shehbaz Sharif chaired a meeting to review Covid-19 situation in the country on Tu...
04/01/2023

READ MORE = ISLAMABAD: Prime Minister Shehbaz Sharif chaired a meeting to review Covid-19 situation in the country on Tuesday.

During the meeting, Prime Minister Shehbaz Sharif assured 100 percent anti-Covid-19 vaccination of children aged five to twelve years on an emergency basis.

He said that the screening of people at the country’s borders and airports should be made more effective, a third-party audit of the screening system should be conducted and a report submitted to him.

Expressing satisfaction over the Covid-19 situation in the country, the Prime Minister said that no death due to the pandemic has been reported in Pakistan in the last fortnight, which is a welcome development.
He also expressed satisfaction with the low rate of Covid-19 infections but said that we have to be prepared all the time.

Shehbaz Sharif appreciated the efforts of all concerned authorities and NCOC to prevent the spread of Covid-19.

READ MORE =واشنگٹن (اُردو پوائنٹ،اخبارتازہ ترین ۔ 04 جنوری2023ء) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ دہشت ...
04/01/2023

READ MORE =واشنگٹن (اُردو پوائنٹ،اخبارتازہ ترین ۔ 04 جنوری2023ء) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے،پاکستانی عوام نے دہشت گرد حملوں سے شدید نقصان اٹھایا۔پاکستان نیشنل سیکیورٹی کے بیانات سے واقف ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ یقینی بنایا جائے کہ دہشت گرد افغانستان کی سر زمین استعمال نہ کر سکیں،جائزہ لے رہے ہیں کہ طالبان کے فیصلوں کے خلاف کیا اقدامات کیے جا سکتے ہیں؟افغانستان دہشت گردی کا لانچنگ پیڈ نہ بنے،افغان عوام کی بہتری کیلئے پر عزم ہیں۔
افغانستان میں صورتحال کو قریب سے مانیٹرکر رہے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ افغانستان میں این جی اوز خاص طور پر خواتین کو کام کی اجازت دینی چاہیے،جی سیون اور دیگر ممالک بھی تشویش کا اظہار کر چکے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان میں این جی اوز خاص طور پر خواتین کو کام کی اجازت دی جانی چاہیے،افغان طالبان اپنے وعدے پورے نہیں کر رہے،امریکہ اور اتحادی طالبان کے فیصلوں پر رد عمل دیں گے۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ محسوس ہوتا ہے کہ طالبان وعدوں کو پورا کرنے کے قابل نہیں، افغانستان ایک بار پھر کہیں بین الاقوامی دہشتگردوں کی پناہ گاہ نہ بن جائے۔ نیڈ پرائس نے کہا کہ خطے میں دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمارے پاس صلاحیتیں موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی دہشتگرد افغانستان میں دوبارہ منظم ہوئے تو کارروائی کریں گے، خطے میں دہشتگردی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے جو ہوا کریں گے، ایسے تمام اقدامات کیے جائیں گے جس سے ہمارے مفادات کا تحفظ ہو سکے۔
انہوں نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی سمیت دیگر گروہوں کو متحرک ہوتے دیکھا ہے، دیکھنا ہے کہ دہشتگرد افغانستان کو پاکستان پر حملوں کیلئے لانچ پیڈ کے طور پر استعمال نہ کریں۔ نیڈ پرائس نے کہا کہ پاکستان ایک اہم شراکت دار ہے، پاکستان کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

04/01/2023

Address

PAKISTAN
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paknew99 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Paknew99:

Share