Karachi weather Alert

Karachi weather Alert سیکڑوں ہزاروں پیجز موجود ہیں لیکن ہم الگ ہیں، بلکل مختلف، جانئے کراچی سمیت سندھ بھر کے موسم کا احوال

20/08/2026

کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
رستم کا جگر زیرِ کفن کانپ رہا ہے
ہر قصرِ سلاطینِ زمن کانپ رہا ہےسب ایک طرف چرخِ کہن کانپ رہا ہے

02/08/2026

تھر کے تمام اضلاع پچھلے 30 گھنٹوں سے شدید بارشوں کی لپیٹ میں،نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں ندی نالوں میں طغیانی۔کراچی والوں کی قسمت

01/08/2026

پیشگوئی کے عین مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں بونداباندی اور کہیں ہلکی بارش

01/08/2026

شہر قائد کو آج رات ایک گرج چمک والا اسپیل مل سکتا ہے باقی بشک بہتر اللہ پاک جانتے ہیں

01/08/2026

سرجانی ٹاؤن میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش۔ تھنڈر اسٹروم بہت جلد دیگر علاقوں کو بھی لپیٹ میں لے گا

01/08/2026

الحمدللہ پیشگوئی کے عین مطابق اس وقت شمال میں گرج چمک والے بادل تشکیل پا رہے ہیں جس سے شمالی علاقوں میں درمیانی سے تیز بارش

31/07/2026

اسلام کوٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد جاں بحق۔ تھر والے احتیاط کریں

31/07/2026

کل دوپہر سے پیر تک کے دوران شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ہیں۔ زیادہ امکانات اتوار کے دن ہیں

30/07/2026

شہر کی گراؤنڈ کنڈیشن 🫣

29/07/2026

خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا شدید کم دباؤ کے باعث اس ہفتے کے آخر میں کراچی سمیت سندھ کے اکثر علاقوں میں تیز بارشوں کا امکان ہے۔

Address

Karachi

Telephone

+923002771628

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi weather Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share