PAK Reports

PAK Reports Pakistan Reports

06/04/2026
06/04/2026

وزیر علی

02/04/2026

چور چور چور چور
کورنگی کراسنگ روڈ اٹک پیٹرول پمپ چور
پہلے سارے فیولز نوزل بند کر دیٔے اور ورکرز کو آفس میں بٹھا دیا اور عوام سے کہنے لگے کہ پیٹرول ختم ہو گیا ہے مگر ٹھیک 12 بجے کے بعد وہی سستا پیٹرول مہنگا کر کے بیچنے لگے پیٹرول چوری کر کے چھپا کے مہنگا ہونے کے بعد جھوٹ بول کے بیچنے والے چور
ہم ڈی سی کورنگی ایس پی کورنگی اور آئی جی سندھ سے گزارش کرتے ہیں کہ ایسے چوروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے

*🚨پاکستان بھر میں کہیں سے بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، ملک میں عید الفطر 21 مارچ بروز ہفتہ کو ہو گی ، رویت ہلال کمیٹی ...
19/03/2026

*🚨پاکستان بھر میں کہیں سے بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، ملک میں عید الفطر 21 مارچ بروز ہفتہ کو ہو گی ، رویت ہلال کمیٹی کا باضابطہ اعلان*

"وقت سے پہلے چاند کا غلط اعلان کرنے پر بابو صیب کو مردان سے گرفتار کر لیا گیا۔
19/03/2026

"وقت سے پہلے چاند کا غلط اعلان کرنے پر بابو صیب کو مردان سے گرفتار کر لیا گیا۔

Address

Korangi Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK Reports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share