Each & Every Thing

Each & Every Thing Each & Every Thing

16/08/2022
عوام نے امپورٹڈ حکومت کو مسترد کر دیا ہے،ملکی مسائل کا واحد حل فوری انتخابات ہیں،عمران خان.
16/08/2022

عوام نے امپورٹڈ حکومت کو مسترد کر دیا ہے،ملکی مسائل کا واحد حل فوری انتخابات ہیں،عمران خان.

بابر ابتک 90 میچز کی 88 اننگز میں 59.42 کی اوسط، 90.19 کے سٹرائیک ریٹ سے 4516 رنز سکور کرچکے ہیں جن میں 17 سنچریاں اور 2...
16/08/2022

بابر ابتک 90 میچز کی 88 اننگز میں 59.42 کی اوسط، 90.19 کے سٹرائیک ریٹ سے 4516 رنز سکور کرچکے ہیں جن میں 17 سنچریاں اور 20 نصف سنچریاں شامل ہیں.

ن لیگ کی اعلیٰ قیادت نے چاروں صوبوں کی قیادت کو تیاریوں کی ہدایت کر دی،نوازشریف کی وطن واپسی کے لیے کراچی، کوئٹہ، پشاور ...
16/08/2022

ن لیگ کی اعلیٰ قیادت نے چاروں صوبوں کی قیادت کو تیاریوں کی ہدایت کر دی،نوازشریف کی وطن واپسی کے لیے کراچی، کوئٹہ، پشاور اور اسلام آباد کے نام زیر غور.

آخری اطلاعات تک حادثے میں کم از کم 20 افراد جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہوئے،حادثے کے مقام پر موٹروے ایم 5 کئی گھنٹے بند ...
16/08/2022

آخری اطلاعات تک حادثے میں کم از کم 20 افراد جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہوئے،حادثے کے مقام پر موٹروے ایم 5 کئی گھنٹے بند رہی

تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی صوبائی حکومت نے 25 مئی کے واقعات کے تناظر میں کاروائیوں تیز کر دیں.
15/08/2022

تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی صوبائی حکومت نے 25 مئی کے واقعات کے تناظر میں کاروائیوں تیز کر دیں.

جلال پور بھٹیاں میں مسلم لیگ ن کی جانب سے منعقدہ جلسے میں کارکن وزیر اعظم کے معاون خصوصی کی آمد کا انتظار کرتے رہ گئے
15/08/2022

جلال پور بھٹیاں میں مسلم لیگ ن کی جانب سے منعقدہ جلسے میں کارکن وزیر اعظم کے معاون خصوصی کی آمد کا انتظار کرتے رہ گئے

حکومت کی جانب سے درجنوں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا 40 فیصد اضافہ کیے جانے کا امکان.
15/08/2022

حکومت کی جانب سے درجنوں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا 40 فیصد اضافہ کیے جانے کا امکان.

ایک طیارے کے بارے میں بتایا گیا کہ ہنگامی لینڈنگ ہوئی، باقی 4 طیارے یکے بعد دیگرے یہاں کیوں آئے؟ وہ کون سے 12 افراد ہیں ...
15/08/2022

ایک طیارے کے بارے میں بتایا گیا کہ ہنگامی لینڈنگ ہوئی، باقی 4 طیارے یکے بعد دیگرے یہاں کیوں آئے؟ وہ کون سے 12 افراد ہیں جو یہاں سے گئے؟ ایم این اے سائرہ بانو نے حکومت سے وضاحت مانگ لی

فی لیٹر پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 اضافہ کر دیا گیا، لائٹ اسپیڈ ڈیزل بھی 43 پیسے مہنگا ہو گیا، مٹی کا تیل 1 روپے 67 پیس...
15/08/2022

فی لیٹر پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 اضافہ کر دیا گیا، لائٹ اسپیڈ ڈیزل بھی 43 پیسے مہنگا ہو گیا، مٹی کا تیل 1 روپے 67 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 51 پیسے سستا کر دیے گئے، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو گا.

Address

Karachi

Telephone

+923312128006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Each & Every Thing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share