Hadeed stories

Hadeed stories Hadeed&steel town related news posts in our pages so like this page.thanks

23/08/2026

گلشنِ حدید میں کتوں کی بھرمار، شہری شدید پریشان۔

22/08/2026

نئی کار میں آگ لگ گئی۔

21/08/2026

آج ولی بگھیو کی گاڑی کی بیٹری چوری ہوتے بچی، اس سے پہلے انہی سے موٹر سائیکل بھی چھینی جا چکی ہے۔

گلشنِ حدید کے ہزاروں شہری مسلسل لٹ رہے ہیں۔ کچھ کو ڈاکو لوٹتے ہیں اور باقی کو جھونپڑی والے! آخر شہری کب تک غیر محفوظ رہیں گے؟

وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاوّل کے موقع پر 26 اگست بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
21/08/2026

وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاوّل کے موقع پر 26 اگست بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

21/08/2026

کراچی انٹر بورڈ کے امتحانی پرچوں کی چیکنگ اب گرین بس میں؟

تعلیمی نظام کی یہ صورتحال کئی سوالات کو جنم دیتی ہے۔ کیا طلبہ کے مستقبل سے متعلق اہم امتحانی پرچوں کی جانچ کے لیے یہی انتظامات رہ گئے ہیں؟

یہ کالج گلشنِ حدید کے لیے تھا ہی نہیں۔ جب گلشنِ حدید کے بچے ملیر اور اس سے بھی دور علاقوں میں تعلیم حاصل کرنے جا سکتے ہی...
20/08/2026

یہ کالج گلشنِ حدید کے لیے تھا ہی نہیں۔ جب گلشنِ حدید کے بچے ملیر اور اس سے بھی دور علاقوں میں تعلیم حاصل کرنے جا سکتے ہیں تو پیپری جانے میں کیا مشکل ہے؟ آخر اس پر اتنی پریشانی کیوں؟
ایم پی اے ساجد جوکھیو

19/08/2026

پارک کی بورنگ والی موٹر کی تار گزشتہ رات چوری کر لی گئی۔

گلشنِ حدید میں زیرِ تعمیر سرکاری اسپتال کا دورہمحمد ساجد جوکھیو نے اسپتال کا دورہ کرکے تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا اور...
19/08/2026

گلشنِ حدید میں زیرِ تعمیر سرکاری اسپتال کا دورہ

محمد ساجد جوکھیو نے اسپتال کا دورہ کرکے تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا اور منصوبہ جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

گلشن حدید فیز ون — اہم اطلاعپیپری فلٹر پلانٹ کے تکنیکی مسائل کے باعث آج پانی کی سپلائی ممکن نہیں ہوگی۔ مکین پانی احتیاط ...
19/08/2026

گلشن حدید فیز ون — اہم اطلاع

پیپری فلٹر پلانٹ کے تکنیکی مسائل کے باعث آج پانی کی سپلائی ممکن نہیں ہوگی۔ مکین پانی احتیاط سے استعمال کریں۔ 💧

عبدالستار خلیفہ

گلشن حدید لنک روڈ اٹک پمپ کے قریب کار سواروں کی موٹر سائیکل سواروں پر فائرنگفائرنگ سے خاتون جانبجق،شوہر سمیت دو افراد زخ...
18/08/2026

گلشن حدید لنک روڈ اٹک پمپ کے قریب کار سواروں کی موٹر سائیکل سواروں پر فائرنگ

فائرنگ سے خاتون جانبجق،شوہر سمیت دو افراد زخمی،پولیس

فائرنگ کا واقعہ ذاتی رنجش کا نتیجہ ہے،پولیس

جانبحق لڑکی فاطمہ نے کچھ عرصہ قبل پسند کی شادی کئ تھی،پولیس

Address

Gulshan E Hadeed Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadeed stories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share