
03/04/2025
𝐏𝐌𝐋𝐅 (𝐓𝐄𝐀𝐌 𝐏𝐈𝐑 𝐘𝐀𝐒𝐒𝐈𝐑 𝐒𝐀𝐈𝐍 𝐌𝐀𝐋𝐈𝐑)
12-02-2025
▫️𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞
حق سچ کا نعرہ بھیج پگارا
📍آج 12 فروری بروز بدھ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ٹیم پیر یاسر سائیں کے سینیئر رہنما ضلع ملیر سید شاہ رخ علی نے مہران ہائی وے میں دن کے وقت بڑی گاڑیوں کے چلنے اور غلط پارکنگ کرنے والوں کے خلاف
ٹاؤن چیئرمین ابرھیم حیدری اسسٹنٹ کمشنر ابراھیم حیدری
تھانہ سکھن اور تھانہ قائدآباد
ایس ایس پی ٹریفک ضلع ملیر
ایس او ٹریفک مہران ہائی وے کو انکی آفس میں ملاقات کرکے درخواستیں جمع کروائی کہ بڑی گاڑیوں کو مہران ہائی وے پر دن کے وقت نہ چلنے دیا جائے اور جو ٹائم حکومت نے مقرر کیا ہے اس وقت انہیں شہر میں داخلے کی اجازت دی جائے اس حکم پر عمل کیا جائے اور جو لوگ مہران ہائی وے پر غلط پارکنگ کر کے چلے جاتے ہیں عوام کو پریشانی ہوتی ہے یہ حادثات کا باعث بنتی ہے اس کے خلاف سخت کاروائی کی جائے ۔
ایس او ٹریفک صاحب نے یقین دہانئ کروائی کے اس پر ہم آپکے ساتھ ہے اور ملکر ہم انکے خلاف کروائی کرے گے روڈ کلئیر کروائے گے۔
📸 میڈیا کوآرڈینیٹر حذیفہ حسین
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل (ٹیم پیر یاسر سائیں )
Pir Yassir Baba Central V.PresidenPir Yassir Baba Central V.President PMLF Media CellCHuzaifa HussainiPir Yassir Media Cell Pakistan
Zainishere Kashif KhandPir yassirTPagara Kingk Pagara KingaPML-F SindhpIQBAL JUTTyMalik UsamaHEJPAGARA