21/06/2023
مرغوں کی لڑائی میں مرنے والا مرغا قیامت کے دن اپنے مالک کو اس کے پشانی کے بالوں سے گھسیٹ کر اللّہ کی عدالت میں پیش کرے گا اور کہے گا اسی نے میرے اور میرے مخالف کے پاؤں میں خنجر باندھ کر ایک دوسرے کے ساتھ لڑایا تھا اسی نے میری آنکھیں نکلوائیں مجھے اندھا ہونے کے باوجود بھی لڑاتا رہا جب تک میں مر نہیں گیا اور میرے مرنے پر عوام تالیاں بجاتی رہی 😢 آج مجھے انصاف چاہیے اور اس میں کوئی شک نہیں اللّہ پاک انصاف کرے گا..جواس ظلم کے خلاف ہیں وہ اس پوسٹ کو شیئر کریں۔