Info and Daily News

  • Home
  • Info and Daily News

Info and Daily News Global Eye News delivers real-time updates, breaking stories, and in-depth coverage from around the world. FOLLOW AND LIKE PAGE

Stay informed with accurate, fast, and unbiased news — all in one place.

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو جہنم جیسی جگہ قرار دے دیا
23/04/2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو جہنم جیسی جگہ قرار دے دیا

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امریکا ایران امن مذاکرات بچانے کیلئے سرگرم ہیں، فنانشل ٹائمز
23/04/2026

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امریکا ایران امن مذاکرات بچانے کیلئے سرگرم ہیں، فنانشل ٹائمز

*حرم مکی تیسری توسیع کا کام مکمل،تاریخ میں یہ خانہ کعبہ کی سب سے بڑی توسیع ہے۔*حرم مکی کی توسیع کے کام کا آغاز 2008 میں ...
23/04/2026

*حرم مکی تیسری توسیع کا کام مکمل،تاریخ میں یہ خانہ کعبہ کی سب سے بڑی توسیع ہے۔*

حرم مکی کی توسیع کے کام کا آغاز 2008 میں شاہ عبداللہ مرحوم کے دور میں ہوا تھا ۔

دنیا کے اس عظیم منصوبے کی لاگت 100 ارب ڈالرز ہے ۔

تیسری توسیع کا رقبہ 12 لاکھ 13 ہزار مربع میٹر پر محیط ہے۔

تیسری توسیع کے بعد حرم مکی میں مزید 13لاکھ نمازیوں کی گنجائش پیدا ہوگئی ہے ۔

تیسری توسیع میں 5 ٹنلز اور 16 پُل بھی بنائے گیے ہیں ۔

تیسری توسیع میں 80 دروازے اور 28 لفٹیں بھی نصب کی گئیں ہیں۔

تیسری توسیع میں بچھائے گیے قالینوں کی تعداد 25 ہزار جب کہ17 ہزار واٹر کولرز بھی رکھے گیے ہیں۔

11 ہزار 436 وضو کی جگہوں کا بھی اضافہ کیا گیا ہے ۔

یہ اپنی نوعیت کا منفرد اور شاندار منصوبہ ہے ۔

اللہ تعالی خُدام حرمین شریفین کو اجر عظیم عطا فرمائے ۔

بقلم خود :
فردوس جمال!!!

22/04/2026

🛑اسلام آباد میں غیر معمولی موسمی ⚡⚡صورتحال، دن کے وقت رات کا سماں ہو گیا، شدید بارش اور ژالہ باری ریکارڈ..

22/04/2026

" یہ ہوتا ہے احتجاج "

آئی بی سی بن قاسم جوگی موڑ نیشنل ہائی وے کے باہر مانسہرہ کالونی کے عوام کا شدید احتجاج

گرمی کے شدید موسم میں ناجائز لوڈ شیڈنگ کے ستائے عوام کا بھرپور احتجاج

کے الیکٹرک اہلکار اپنے اے سی دفتروں میں محصور ہوگئے اور بعد ازاں عقبی دروازے سے فرار ہوگئے

لاہور میں شدید طوفانِ اور موسمی خرابی کے باعث پروازوں کو دشواری کا سامنا ہے، کراچی سے لاہور پہنچنے والی پرواز شدید طوفان...
22/04/2026

لاہور میں شدید طوفانِ اور موسمی خرابی کے باعث پروازوں کو دشواری کا سامنا ہے، کراچی سے لاہور پہنچنے والی پرواز شدید طوفان کے باعث خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی، نجی ایئر لائن کی پرواز ایف ایل 842 نے رن وے کو ٹچ کیا تو طوفان کی زد میں آگئی اور کئی منٹ تک طوفان کی زد میں ہی رہی۔ طیارے کو طوفان کے باعث شدید جھٹکے لگے، جس سے مسافر خوفزدہ ہو گئے۔ پائلٹ نے بڑی مہارت سے طیارے کو واپس اڑایا، ایئر ٹریفک کنٹرول نے طیارہ کراچی واپس موڑ دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور ایئر پورٹ پہنچنے والی 2 پروازوں کو کراچی منتقل کر دیا گیا۔

Zindabad.
22/04/2026

Zindabad.

13/04/2026

پاکستان نے اپنے ایرانی مہمانوں کو الوداع کہتے ہوئے میزبانی کی ایک یادگار مثال قائم کر دی۔ تہران سے آئے ہوئے اعلیٰ سطحی وفد کی واپسی پر پاک فضائیہ کے ۹ جے ایف-۱۷ تھنڈر جنگی طیاروں نے انہیں باقاعدہ فضائی اسکارٹ دیتے ہوئے پاکستانی سرحد تک رخصت کیا۔🕊️🇵🇰🩷

New Virus FoundedMpox in Pakistan’s Sindh Linked to Newborn Deaths, Reports SayHealth officials in Pakistan’s Sindh prov...
13/04/2026

New Virus Founded

Mpox in Pakistan’s Sindh Linked to Newborn Deaths, Reports Say

Health officials in Pakistan’s Sindh province have issued an alert after confirming 14 mpox cases this year, including infections linked to five newborn deaths, according to local media reports.

Cases detected in Karachi in patients without a travel history have raised concerns about local transmission.

Most infections have been concentrated in Khairpur district, where 12 cases were reported, while two patients were identified in Karachi, The Nation newspaper reported Saturday, citing provincial health authorities. The five newborn deaths occurred in Khairpur, with officials saying the infants were already vulnerable due to weakened immune systems and that mpox isn’t typically fatal.

Tuba’s all-round brilliance leads Stars to T20 title defence.LAHORE  -  Captain Tuba Hassan’s all-round performance guid...
13/04/2026

Tuba’s all-round brilliance leads Stars to T20 title defence.

LAHORE - Captain Tuba Hassan’s all-round performance guided Stars to a commanding 52-run victory over Invincibles in the final of the National Women’s T20 Tournament 2025–26 at the Ghani Glass Cricket Ground on Sunday.

With this emphatic win, Stars successfully defended their title, clinching the trophy and a prize purse of PKR 1.5 million, while runners-up Invincibles earned PKR 1 million. Tuba’s outstanding tournament performance, 192 runs and 10 wickets, also earned her the joint player of the tournament award alongside Fatima Sana of Conquerors, who impressed with 271 runs and eight wickets.

Address

Karachi

74500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Info and Daily News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share