
15/08/2025
صرف کرپشن سے پاک ملک پی ترقی کی جانب بڑھتے ہیں، کرپشن ایک ایسا مرض ہے جو ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کردیتا ہے۔
انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان قائد کا پاکستان ہوگا،کرپشن فری جہاں قانون کی بالادستی ہوگی