Gully Muhalla

Gully Muhalla "Gully Muhalla"
جاگوں اورجگاؤ حکمرانوں کو اپنے گلی محلہ مسائل کے حل کے لیے
ابھی نہیں تو پھر کبھی نہیں

*🚨شہباز حکومت کا قوم پر بڑا احسان، ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ، پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کردی*حکومت کی جانب سے پیٹر...
18/09/2026

*🚨شہباز حکومت کا قوم پر بڑا احسان، ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ، پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کردی*

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 43 پیسے کی کمی کی گئی ہے
ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے اضافہ کیا ہے

کون جواب دے گا؟؟؟؟
17/09/2026

کون جواب دے گا؟؟؟؟

17/09/2026

سلام ھو ان محترمہ کو ان حالات میں بھی سچ کا ساتھ دیا !!!

16/09/2026

اس تصویر میں کون کون ھے

16/09/2026

بہادر ماں اور اس کی کہانی

تمام مسائل کا حل صرف سائیکل!!!
16/09/2026

تمام مسائل کا حل صرف سائیکل!!!

15/09/2026

میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں بیان میں کہا کہ اس کیس میں مجھے ڈرایا دھمکایا بھی جارہا ہے، مجھے کہا گیا کہ اگر جو کہہ رہے ہیں وہ نا لکھا تو پھر نتائج کا بھی بتایا گیا ہے، دو موٹر سائیکل پر سوار لوگوں کو اپنے پیچھے آتے ہوئے بھی دیکھا، مجھے دو دن تک فالو کیا گیا تھا۔

تازہ رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے جمعہ، ہفتہ اور اتوار چھٹی رکھنے پر غور!!!! 4 دن کام کرنے کی تجویز زیرِ غور  تاکہ پیٹ...
15/09/2026

تازہ رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے جمعہ، ہفتہ اور اتوار چھٹی رکھنے پر غور!!!!
4 دن کام کرنے کی تجویز زیرِ غور تاکہ پیٹرول اور ٹرانسپورٹ کا استعمال کم ہو۔ بازاروں کو بھی 3 دن بند رکھنے بجلی کی بچت اور اوقاتِ کار کم کرنے کی تجویز بھی زیرِ غور

اگر اس طرح سب لوگ سچ کے ساتھ دے اور ملکر اس گندہ نظام کے خلاف ایک ہوگیے تو یہ ملک ضرور ترقی کرے گی🤔
14/09/2026

اگر اس طرح سب لوگ سچ کے ساتھ دے اور ملکر اس گندہ نظام کے خلاف ایک ہوگیے تو یہ ملک ضرور ترقی کرے گی🤔

"انڈیا ایشیا کپ ٹرافی کا ڈرامہ جاری"محسن نقوی فائنل میں سری لنکا کے خلاف جیت کے بعد ایشیا کپ کی ٹرافی بھارت کی خواتین ٹی...
14/09/2026

"انڈیا ایشیا کپ ٹرافی کا ڈرامہ جاری"

محسن نقوی فائنل میں سری لنکا کے خلاف جیت کے بعد ایشیا کپ کی ٹرافی بھارت کی خواتین ٹیم کو دینے کے لیے دبئی میں موجود ہیں لیکن بھارتی ٹیم نے ایک بار پھر ایشين کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی سے ٹرافی وصول نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
انڈیا کی اس گھٹیا حرکت پر محسن نقوی کو چاہیے کہ انڈیا کو ایشیا کپ سے بین کر دے

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gully Muhalla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share